شہریوں کو صحت سہولیات کی فراہمی میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

شہریوں کو صحت سہولیات کی فراہمی میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

Read more: Pakistan PTI PMImranKhan Newsonepk

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ شہریوں کو صحت سہولیات کی فراہمی میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت شہری سہولیات سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزراء، معاون خصوصی علی نواز اعوان، ایم این اے راجہ خرم شہزاد، متعلقہ وفاقی سیکریٹریز نے شرکت کی۔ عمران خان کو سیکریٹری صحت کی طبی سہولتوں میں بہتری پربریفنگ دی گئی جب کہ سیکٹر جی الیون میں پولی کلینک ٹوکی تعمیر، پمزم یں نیا ایمرجنسی وارڈ قائم ہونے پر بھی بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں صحت سہولیات سے متعلق شکایت کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ شہریوں کو صحت سہولیات کی فراہمی میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ اسپتالوں اور مراکز صحت میں افرادی قوت کی کمی پوری کی جائے اور پولیس نظام میں بہتری کے لیے کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کا قیام یقینی بنایا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایتوزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایتوزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایت ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »

اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردواشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردواسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کی حوصلہ شکنی اور روک تھام پر خصوصی توجہ دی جائے، وزیراعظم
مزید پڑھ »

صدر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان سمیت اہم رہنماوں کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمتصدر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان سمیت اہم رہنماوں کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمتصدر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان سمیت اہم رہنماوں کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت ImranKhanPTI ArifAlvi UsmanAKBuzdar SaadiqSanjrani ShehbazSharif MaulanaFazlUrRehman SirajOfficial QuettaBlast Condemned
مزید پڑھ »

مظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیامظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیامظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیا Muzaffargarh Doctors NewBornBaby Neglected Cut BodyPart pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »

ڈین جونز کا وزیراعظم سے نیلی جرسی پہننے کی خواہش کا اظہارڈین جونز کا وزیراعظم سے نیلی جرسی پہننے کی خواہش کا اظہارکراچی: پی ایس ایل کی سب سے مقبول ٹیم کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز نے وزیراعظم عمران خان سے نیلی جرسی پہننے کی خواہش کا اظہار کردیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے پ
مزید پڑھ »

وزیراعظم اور زلمے خلیل زاد کی ملاقات سے متعلق اعلامیہ جاریوزیراعظم اور زلمے خلیل زاد کی ملاقات سے متعلق اعلامیہ جاریاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کے درمیان ہونے والی ملاقات سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم اور امریکی نمائندہ خصوصی کے درمیان ملاقات میں زلمے خلیل زاد
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-31 10:28:20