مزید پڑھئے:
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب اور خیبرپختونخواہ کی حکومتیں فوری طور پر گندم کی قیمتوں میں کمی لانے کے حوالے سے تجاویز کا جائزہ لیں، اور گندم کی طلب و رسد کو پورا کرنے اور قیمتوں میں استحکام کے لیے گندم کی خرید کے اس سال کے اہداف کو دوگنا کیا جائے گا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بنیادی اشیائے ضروریہ پر عائد ہونے والے ٹیکس میں کمی لانے کا معاملہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے سامنے پیش کیا جائے، ذخیرہ اندوزی کے خلاف انتظامی اقدامات کو مزید تیز اور موثر کرنے کا فیصلہ کیا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم اور زلمے خلیل زاد کی ملاقات سے متعلق اعلامیہ جاریاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کے درمیان ہونے والی ملاقات سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم اور امریکی نمائندہ خصوصی کے درمیان ملاقات میں زلمے خلیل زاد
مزید پڑھ »
صدر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان سمیت اہم رہنماوں کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمتصدر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان سمیت اہم رہنماوں کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت ImranKhanPTI ArifAlvi UsmanAKBuzdar SaadiqSanjrani ShehbazSharif MaulanaFazlUrRehman SirajOfficial QuettaBlast Condemned
مزید پڑھ »
ڈین جونز کا وزیراعظم سے نیلی جرسی پہننے کی خواہش کا اظہارکراچی: پی ایس ایل کی سب سے مقبول ٹیم کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز نے وزیراعظم عمران خان سے نیلی جرسی پہننے کی خواہش کا اظہار کردیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے پ
مزید پڑھ »
شہباز شریف کی وزیراعظم پر کڑی تنقید | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ماہرہ اور فہد کی ’’قائداعظم زندہ باد‘‘ ریلیز سے قبل ہی بلاک بسٹر قرار - ایکسپریس اردوماہرہ اور فہد کی ’’قائداعظم زندہ باد‘‘ ریلیز سے قبل ہی بلاک بسٹر قرار - fahadmustafa mahirakhan quideazamzindabad
مزید پڑھ »
محبت اور پسند کی شادی کے خلاف لڑکیوں کا حلف - World - Dawn News
مزید پڑھ »