شہباز شریف کی وزیراعظم پر کڑی تنقید | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

شہباز شریف کی وزیراعظم پر کڑی تنقید | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 68%

شہباز شریف کی وزیراعظم پر کڑی تنقید

لندن:اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے عمران خان حکومت کو مہنگائی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ دن رات یوٹرن لینے والوں نے عوام کو صرف سبز باغ دکھائے۔

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے والدہ کے لندن پہنچنے کے بعد ایون فیلڈ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیمار والدہ لمبا سفر طے کر کے بخیریت پہنچی ان کی دعائیں ہمارے ساتھ ہیں،مریم کا کیس ہائیکورٹ میں ہے، اگر انہیں اجازت ملی تو اللہ سے دعا گو ہیں وہ بھی موجود ہوں۔ اس موقع پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ موجودہ مہنگائی کی ذمے دار عمران خان ہے،دن رات یوٹرن لینے والوں نے عوام کو صرف سبز باغ دکھائے۔

شہباز شریف نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ خان صاحب نے آپ نے کہا تھا جب مہنگائی ہو تووزیراعظم کرپٹ ہوتا ہے،شہباز شریف نے ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ کے دفاتر پر نیب چھاپے کو غنڈہ گردی قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان، جہانگیر ترین، شہزاد اکبر اور نیب کا گٹھ جوڑ ہے جو صرف شریف فیملی اور لیگ کے خلاف ہے۔ بدترین ادوار میں بھی ہم سرخرو ہوئے، اب بھی ہوں گے۔ اتفاق فاؤنڈری کے سامنے رکاوٹیں کھڑی کی گئیں لیکن اللہ کی مدد سے کامیاب ہوئے۔ لاہور سیف سٹی ہمارے دور کا کامیاب منصوبہ تھا آج عمران خان بد حواسی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لندن میں زیر علاج سابق وزیراعظم نواز شریف کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظورلندن میں زیر علاج سابق وزیراعظم نواز شریف کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظورلندن میں زیر علاج سابق وزیراعظم نواز شریف کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظور NawazSharif ChaudhrySugarMillsCase MedicalReport ExemptPlea AccountabilityCourt Pakistan PMLN president_pmln pmln_org Marriyum_A MaryamNSharif pid_gov Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »

چوہدری شوگرملز کیس:نواز شریف کی حاضری معافی کی درخواست منظورچوہدری شوگرملز کیس:نواز شریف کی حاضری معافی کی درخواست منظورنواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹس عدالت میں جمع تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

چودھری شوگر ملز کیس: نواز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست منظورچودھری شوگر ملز کیس: نواز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
مزید پڑھ »

چودھری شوگر ملز کیس: نواز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست منظورچودھری شوگر ملز کیس: نواز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست منظورلاہور: احتساب عدالت نے چودھری شوگر ملز کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹس کی روشنی میں ان کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور کرلی۔ احتساب عدالت کے جج امیر محمد خان
مزید پڑھ »

چودھری شوگر ملز کیس: نواز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست منظورچودھری شوگر ملز کیس: نواز شریف کی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
مزید پڑھ »

نیازی غداری کے مقدمات سے پہلے آئینہ دیکھیں، شہباز شریفنیازی غداری کے مقدمات سے پہلے آئینہ دیکھیں، شہباز شریفنیازی غداری کے مقدمات سے پہلے آئینہ دیکھیں، شہباز شریف SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 02:00:06