نیازی غداری کے مقدمات سے پہلے آئینہ دیکھیں، شہباز شریف SamaaTV
Posted: Feb 14, 2020 | Last Updated: 4 mins ago
مسلم لیگ نواز کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے فضل الرحمان کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی کو بیان دینے سے پہلے آئینہ دیکھنا چاہیے۔ وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کو اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فضل الرحمان نے ملک کے خلاف سازش کی۔ مولانا نے خود کہا کہ وہ کسی ایجنڈے کے تحت حکومت گرانے آئے تھے۔ اس بنیاد پر ان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کریں گے۔وزیراعظم کے بیان کے بعد اپوزیشن کی جانب سے اس کی مذمت کی جارہی ہے۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا کہ عمران نیازی کو بیان دینے سے پہلے آئینہ دیکھنا چاہیے۔ وہ خود حکومت گرانے کیلئے طویل دھرنے دے چکے...
انہوں نے کہا کہ حادثاتی لیڈروں کا یہی المیہ ہے کہ وہ تاریخ سے واقف نہیں ہوتے۔ فضل الرحمان اس شخصیت کے فرزند ہیں جس نے پاکستان کا آئین بنایا۔ ترک صدر کے دورہ پاکستان کے موقع پر عمران نیازی کا بیان قابل افسوس ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مولانا فضل الرحمان کے خلاف غداری کا مقدمہ، فواد چوہدری بھی میدان میں آگئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے
مزید پڑھ »
مولانا فضل الرحمان کے بیٹے غداری کا مقدمہ چلانے کے بیان پر عمران خان کے خلاف میدان میں آ گئے ، بڑا اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )وزیراعظم عمران خان کے مولانا فضل الرحمان کے خلاف غداری کا
مزید پڑھ »
حکومت فضل الرحمان، خواجہ آصف پر غداری کا مقدمہ چلانا چاہتی ہے: بلاول بھٹو
مزید پڑھ »
حکومت سیاسی قیادت کو غداری کی مد میں انتقام کا نشانہ بنائے گی؟۔ بلاول بھٹوحکومت سیاسی قیادت کو غداری کی مدمیں انتقام کانشانہ بنائے گی؟۔ بلاول بھٹو PTIGovernment PPP BilawalBhutto PMImranKhan Politics FazalurRehman KhawajaAsif MediaCellPPP BBhuttoZardari KhawajaMAsif MoulanaOfficial PTIofficial ImranKhanPTI pid_gov
مزید پڑھ »
حکومت سیاسی قیادت کو غداری کی مد میں انتقام کا نشانہ بنائے گی؟۔ بلاول بھٹوحکومت سیاسی قیادت کو غداری کی مد میں انتقام کا نشانہ بنائے گی؟۔ بلاول بھٹو BBhuttoZardari PPP_Org MediaCellPPP Treason Revenge pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
تربیت بمقابلہ اعلی تعلیمتحریر: بلال احمد ضرور پڑھیں: مولانا فضل الرحمان کے خلاف غداری کا مقدمہ، فواد چوہدری
مزید پڑھ »