تربیت بمقابلہ اعلی تعلیم

پاکستان خبریں خبریں

تربیت بمقابلہ اعلی تعلیم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

تحریر: بلال احمد ضرور پڑھیں: مولانا فضل الرحمان کے خلاف غداری کا مقدمہ، فواد چوہدری

مجھے اعلی تعلیم سےحصول پر کوئی اختلاف نہیں ہے ۔لیکن ایسی اعلی تعلیم جس میں تربیت صفر ہو۔ حال ہی میں بچوں سے زیادتی کا گینگ پکڑا گیا ۔جو کہ انگلینڈ میں بھی اپنے پاکستان کا نام روشن کرتے رہے ۔ایسی تعلیم کا کیا فائدہ آپ اچھی نوکری پر ہیں ۔اچھے عہدے پر ہیں ۔لیکن پھر بھی آپکو اپنی عزت کا خیال کیوں نہیں ۔اپنی نہیں تو پاکستان کی ہی عزت کا سوچ لیا ہوتا۔ بچیوں سے زیادتیوں کے واقعات ہماری تربیت کو واضح کرتے ہیں حال ہی میں اپ نے وکلاء کا ہسپتال پر حملے کا واقعہ بھی دیکھا ہوگا ۔ اچھے بھلے پڑھے لکھے کالے...

وکلاء نے جیسے اعلی تعلیم کا جنازہ نکالا ہے اسی طرح حکومت نے اس واقعے پر خاموشی اختیار کرکے عوام کی امیدوں کا جنازہ نکالا ہے۔ حکومت وکلاء کے خلاف کیا کرسکی یہ آپ جانتے ہیں آج سب باہر ہیں اور عوام مشکل میں ہے اور مستقبل قریب میں پھر ایسے واقعات ہونے ہیں اور ہوتے ہی رہنے ہیں۔ کیونکہ صرف ہماری عوام ہی نہیں اس ایوآن میں بیٹھے ہوئے نونہال پڑھے لکھے ملت کے پاسبان غریبوں کے رہنما اور ہمارے لیڈران بھی اس معاشرتی بگاڑ میں 1% بھی پیچھے نہیں ۔ میں اعلی تعلیم سے انکاری نہیں اس کے ہزاروں فائدے ہیں لیکن تعلیم...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین،وبا کے دوران بیجنگ میں نوکریوں کی آن لائن نمائشیں شروعچین،وبا کے دوران بیجنگ میں نوکریوں کی آن لائن نمائشیں شروعچین،وبا کے دوران بیجنگ میں نوکریوں کی آن لائن نمائشیں شروع China CoronaVirus OnlineJobs Employment BeijingMunicipality
مزید پڑھ »

شوہر کو پڑھانے والی بیوی کو کیا صلہ ملا؟شوہر کو پڑھانے والی بیوی کو کیا صلہ ملا؟ریاض : سعودی خاتون نے اپنے شوہر کو اعلیٰ تعلیم یافتہ بنانے کےلیے ساری جمع پونجی لٹا دی، تاہم شوہر نے تعلیم مکمل ہوتے ہی بیوی کے ہاتھ میں طلاق تمھا دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی خاتون اس وقت حیران رہ گئی جب اس کے شوہر نے جس کی تعل
مزید پڑھ »

تعلیمی شعبے میں پنجاب حکومت کی ناقص پالیسیاں، ایک اور بحران کا خدشہتعلیمی شعبے میں پنجاب حکومت کی ناقص پالیسیاں، ایک اور بحران کا خدشہلاہور: (دنیا نیوز) تعلیم کے شعبے میں پنجاب حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں ایک اور بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ اس صورتحال میں لاکھوں طلبہ کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے۔ نجی جامعات نے اعلیٰ تعلیم کے مستقبل کیلئے ایسوسی ایشن کے قیام کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں میں بچوں پر تشدد ، حکومت سے 2 ہفتے میں جواب طلبتعلیمی اداروں میں بچوں پر تشدد ، حکومت سے 2 ہفتے میں جواب طلباسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے بچوں پر تشدد اور جسمانی سزا پر پابندی کی درخواست پر سیکرٹریز داخلہ، قانون، تعلیم، انسانی حقوق اورآئی جی پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں بچوں پر تشدد اور جسمان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 02:50:15