لاہور (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )وزیراعظم عمران خان کے مولانا فضل الرحمان کے خلاف غداری کا
مقدمہ چلانے کے بیان پر جمعیت علماءاسلام کے سربراہ کے صاحبزادے مولانا اسد محمود کا رد عمل بھی سامنے آ گیاہے ۔مسلم دنیا کا مقبول ترین رہنما کون؟ گیلپ انٹرنیشنل کی سروے رپورٹ سے پہلی بار آپ مکمل اتفاق کریں گے
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اسد محمود نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم مولانا فضل الرحمان کے خلاف آرٹیکل چھ کا مقدمہ بنا کر دکھائیں ، ہم پر غداری کا مقدمہ بنانے والے خود کیا کرتے رہے ہیں ؟ وزیراعظم عمران خان اقوام متحدہ میں ریاستی اداروں کے خلاف بات کر چکے ہیں ، ایران میں ملک کے خلاف بات کر چکے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہم منتظر ہیں کہ حکومت کب جرات کرے گی اور مولانا فضل الرحمان کے خلاف مقدمہ بنائے گی...
یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کچھ دیر قبل صحافیوں کے ساتھ غیر رسمی گفتگو کے دوران بیان دیتے ہوئے کہا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کیخلاف آرٹیکل 6کے تحت کارروائی کی تجویز دی ہے۔عمران خان کے مطابق فضل الرحمان نے خود کہا کہ وہ کسی ایجنڈے کے تحت حکومت گرانے آئے تھے اور انہیں جمہوری حکومت گرانے کا کہا گیا تھا۔جمہوری حکومت کیخلاف سازش پر آرٹیکل 6لگنا چاہئے۔ معلوم ہونا چاہئے کہ فضل الرحمان کو کس نے یقین دہانی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مولانا فضل الرحمان پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہونا چاہیے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوفضل الرحمان کے بیان کی تحقیقات ہونی چاہیے، معلوم ہونا چاہیئے کہ کس نے انہیں یقین دہانی کرائی، عمران خان
مزید پڑھ »
فضل الرحمان کے بیان پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہونا چاہیئے: وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھ »
امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »
فضل الرحمان کے خلاف غدار ی کا مقدمہ ہونا چاہئے، عمران خان نے ایسی بات کہہ دی کہ خود مولانا بھی دنگ رہ جائیں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے فضل الرحمان پر غداری کا مقدمہ
مزید پڑھ »
”جب مولانا فضل الرحمان ملیں گے تو میں ان سے یہ راز فاش کرنے کی اجازت لوں گا “پرویز الہیٰ نے بڑا اعلان کر دیالاہور(ویب ڈیسک )سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے مولانا فضل الرحمن کے دھرنا معاہدے کی
مزید پڑھ »