وزیراعظم اور زلمے خلیل زاد کی ملاقات سے متعلق اعلامیہ جاری

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم اور زلمے خلیل زاد کی ملاقات سے متعلق اعلامیہ جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم اور زلمے خلیل زاد کی ملاقات سے متعلق اعلامیہ جاری ARYNewsUrdu PMImranKhan

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کے درمیان ہونے والی ملاقات سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا گیا۔

اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان امریکا اور طالبان میں مذاکرات میں پیشرفت کا خیر مقدم کرتا ہے، امید ہے فریقین امن معاہدے پر جلد دستخط کردیں گے۔ وزیراعظم نے جلد امن معاہدے پر دستخط کی امید کا اظہار کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور بھارت کا ایک اور ٹاکرا، کھیل کے گراﺅنڈ سے بڑی خبرآگئیپاکستان اور بھارت کا ایک اور ٹاکرا، کھیل کے گراﺅنڈ سے بڑی خبرآگئیلاہور(ویب ڈیسک) کبڈی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے ایران کو شکست دے دی، فائنل میچ
مزید پڑھ »

آرٹیکل تین سو ستر اور شہریت ترمیمی قانون واپس نہیں لیں گے، بھارتی وزیراعظم | Abb Takk Newsآرٹیکل تین سو ستر اور شہریت ترمیمی قانون واپس نہیں لیں گے، بھارتی وزیراعظم | Abb Takk News
مزید پڑھ »

rasool baksh raees : رسول بخش رئیس:-ترقی‘ جدیدیت اور تہذیبی روایاتrasool baksh raees : رسول بخش رئیس:-ترقی‘ جدیدیت اور تہذیبی روایاتنہ جانے کن کن گروہوں نے ترقی کا لبادہ اوڑھ رکھا ہے‘ مگر ترقی کے فلسفے‘ تاریخ اور اس کے اصولوں سے ان کی آشنائی فقط واجبی سی ہے۔ ہوا یوں ہے پڑھیئے رسول بخش رئیس کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

ترکی ،سعودی عرب اور دو کشتیوں کا سوار!ترکی ،سعودی عرب اور دو کشتیوں کا سوار!ترکی کے صدر طیب اردوغان اپنا دو روزہ دورہ مکمل کر کے جا چکے ہیں۔ ان کا دورہ آج کے حالات کے تناظر میں بہت اہم ہے۔ آج دنیا کے نقشے پہ نظر ڈالیں تو خلیجی ممالک سے لے کر افغانستان تک بارود کا دھواں اور گولیوں کی جھڑی نظر آتی ہے۔ پڑھیے آمنہ مفتی کا کالم۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 02:00:07