آرٹیکل تین سو ستر اور شہریت ترمیمی قانون واپس نہیں لیں گے، بھارتی وزیراعظم | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

آرٹیکل تین سو ستر اور شہریت ترمیمی قانون واپس نہیں لیں گے، بھارتی وزیراعظم | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 68%

نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ آرٹیکل تین سو ستر اور شہریت ترمیمی قانون واپس نہیں لیں گے۔ بھارتی وزیراعظم مودی نے وارانسی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آرٹیکل تین سو ستر اور

شہریت ترمیمی قانون واپس نہیں لیں گے۔

بابری مسجد کی زمین پر قابض مودی نے سرسٹھ ایکڑ متنارع اراضی رام مندر ٹرسٹ کے حوالے کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایودھیا میں رام مندر کی جلد تعمیر کیلئے ٹرسٹ تیزی سے کام شروع کرے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئین میں آرٹیکل 6 کی اہمیت اورمندرجاتآئین میں آرٹیکل 6 کی اہمیت اورمندرجاتآئين کا آرٹيکل 6 دستور توڑنے کو سنگين غداری قرار ديتا ہے۔ سنگین بغاوت کا یہ مقدمہ سپریم کورٹ نہیں بلکہ سیشن عدالت سننے کی مجاز ہے۔ SamaaTV
مزید پڑھ »

’دادا کو مرنے سے تین گھنٹے قبل ہسپتال میں بیڈ ملا‘’دادا کو مرنے سے تین گھنٹے قبل ہسپتال میں بیڈ ملا‘ووہان کے دو رہائشیوں نے کورونا وائرس کی وبا سے متاثرہ شہر میں اپنے پیاروں کی دیکھ بھال کی کوشش کرنے کے خوفناک تجربے کے بارے میں بی بی سی کو بتایا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-04 10:26:01