coronavirus: ’میرے دادا کو مرنے سے صرف تین گھنٹے قبل ہسپتال میں بستر ملا‘
ہوانگ کو ان کے والدین کے گزر جانے کے بعد ان کے دادا دادی نے پالا۔
ان کے دادا کے مرنے سے ایک رات قبل وہ اپنے دادا دادی کے ساتھ راہداری میں تھے۔ وہ کہتے ہیں کہ وہ اپنی دادی سے باتیں کرتے رہے تاکہ انھیں پتہ نہ چل سکے کہ دادا کی طبیعت انتہائی خراب ہے۔‘انھوں نے ٹوئٹر طرز کے چینی پلیٹ فارم وی بو پر لکھا : ’دادا جان سکون سے آرام کریں۔ جنت میں کوئی تکلیف نہیں ہے۔‘ چھاتی کا سکین اور خون کی رپورٹس دیکھنے کے بعد ڈاکٹر نے انھیں بتایا کہ ان کی والدہ کورونا وائرس سے متاثر ہوئی ہیں۔لیکن اس سے بھی بری خبر آئی۔ ڈاکٹر نے کہا کہ ان کی 53 برس کی والدہ کو ہسپتال میں داخل نہیں کیا جا سکتا کیونکہ ان کے پاس تشخیص کی تصدیق کے لیے کٹ نہیں۔ جنوری کے اختتام تک یہ ٹیسٹ کٹس صرف آٹھ نامزد ہسپتالوں میں دستیاب تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران کے علاقائی مفادات کے خلاف اقدامات پراسرائیل کو تباہ کن ردعمل کی دھمکیایران کے علاقائی مفادات کے خلاف اقدامات پراسرائیل کو تباہ کن ردعمل کی دھمکی Iran Israel Israel
مزید پڑھ »
کراچی: اولاد نے محبت میں ماں کی لاش کو 12 سال تک فریزر میں رکھاکراچی: بیٹے اور بیٹی نے محبت میں ماں کی لاش کو دفنانے کی بہ جائے 12 سال تک اس کو فریزر میں رکھا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 11 سے خاتون کی 12 سال پرانی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کی شناخت ذکیہ خاتون کے نام
مزید پڑھ »
اسحاق ڈار کے گھر کے سامنے پارک میں پناہ گاہ بنانے کی مشروط اجازتلاہور: (روزنامہ دنیا) پی ایچ اے نے ضلعی انتظامیہ کو اسحاق ڈار کی رہائش گاہ کے سامنے پارک میں پناہ گاہ بنانے کیلئے دو ہفتوں کی مشروط اجازت دے دی ہے۔
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »