آئين کا آرٹيکل 6 دستور توڑنے کو سنگين غداری قرار ديتا ہے۔ سنگین بغاوت کا یہ مقدمہ سپریم کورٹ نہیں بلکہ سیشن عدالت سننے کی مجاز ہے۔ SamaaTV
Posted: Feb 15, 2020 | Last Updated: 4 mins ago
آئين کا آرٹيکل 6 دستور توڑنے کو سنگين غداری قرار ديتا ہے۔ سنگین بغاوت کا یہ مقدمہ سپریم کورٹ نہیں بلکہ سیشن عدالت سننے کی مجاز ہے۔ آئين کے آرٹيکل 6 کی 3 ضمنی دفعات ہيں۔ ذيلی شق ايک کے مطابق جو شخص طاقت کے استعمال سے يا غيرآئينی ذريعے سے دستور توڑنے یا اس کی کوشش يا سازش کرے،تخريب کرے يا تخريب کرنے کی کوشش يا سازش کرے توايسا شخص آئين سے سنگين غداری کا مرتکب ہوگا۔
اسی آرٹيکل کی ضمنی دفعہ نمبر 2 ميں لکھا ہے کہ جو شخص بھی آئين توڑنے کے عمل ميں مدد کرے ، اس پر اُبھارے يا تعاون کرے وہ بھی سنگين غداری کا مرتکب قرار پائے گا۔ آئين کی اس شق پرعمل کيليے بنائے گئے سنگين بغاوت کی سزا کا قانون 1973 کی بھی 3 ذيلی شقيں ہيں۔ اول يہ کہ اس قانون کا نام ‘سنگین بغاوت کی سزا کا قانون 1973 ہوگا۔دوم يہ کہ ايسا فرد جو آئين کو توڑنے يا ايسا کرنے کی کوشش يا سازش کا مرتکب قرار پائے، اس کی سزاعمر قيد يا موت ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریفمشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریف a_hafeezshaikh pid_gov MoIB_Official UAE Ambassador
مزید پڑھ »
مقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی بستیوں میں کاروبار کرنے والی 112 کمپنیوں کی فہرست جاریمقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی بستیوں میں کاروبار کرنے والی 112 کمپنیوں کی فہرست جاری Israel JewsHouses Business Companies Lists
مزید پڑھ »
کراچی: اولاد نے محبت میں ماں کی لاش کو 12 سال تک فریزر میں رکھاکراچی: بیٹے اور بیٹی نے محبت میں ماں کی لاش کو دفنانے کی بہ جائے 12 سال تک اس کو فریزر میں رکھا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 11 سے خاتون کی 12 سال پرانی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کی شناخت ذکیہ خاتون کے نام
مزید پڑھ »
صوبے میں گنے کی کمی نہیں ، میں خوداس چیز کاگواہ ہوں،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ میں چینی بحران کے خلاف درخواست پر چیف جسٹس
مزید پڑھ »