آمنہ مفتی کا کالم اڑیں گے پرزے: ترکی ،سعودی عرب اور دو کشتیوں کا سوار!
ایسے میں جب طیب اردوعان کے ’وژن 2023‘ اور عثمانی خلافت کے خاتمے کو سو سال اکٹھے ہی پورے ہونے والے ہیں تو پاکستان ایک بار پھر ایسی جگہ کھڑا ہے جہاں اس کے سامنے دو کشتیاں ہیں۔
پاکستان کے سعودی عرب سے بھی روایتی اچھے تعلقات رہے ہیں۔ کشمیر پہ بھارت کے حالیہ اقدامات کے بعد سعودی عرب کے رویے نے گو عوامی جذبات کو ٹھیس پہنچائی مگر حکومتی سطح پہ یہ تعلقات شاندار ہی رہے۔ بلکہ اس قدر شاندار رہے کہ سعودی عرب کے دورے کے بعد، وزیر اعظم عمران خان کوالالمپور سمٹ میں وعدے کے باوجود بھی شریک نہ ہوئے۔
2023 کے بارے میں افسانے زیادہ اور حقیقت چاہے کم ہو لیکن ایک بات واضح ہے کہ مستقبل قریب میں اسلامی بلاک نہ سہی مگر او آئی سی کی طرز پہ چیدہ چیدہ مسلم ملکوں کی تنظیم ضرور بننے والی ہے۔ یہ بھی نظر آ رہا ہے کہ اس تنظیم کی روح ترکی کے صدر طیب اردوغان ہی ہوں گے۔ سعودی عرب میں تیزی سے لائی جانے والی سماجی اصلاحات بھی کچھ کہانیاں سنا رہی ہیں۔ ترکی کا سیکولر ڈھانچہ اور سعودی عرب کا وہابی نظریہ خاصی حد تک بدل رہے ہیں۔ ایسے میں پاکستان کو اپنے دوستوں کا انتخاب بہت سوچ سمجھ کر کرنا چاہیئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترکی کا پاکستان کے ساتھ تجارت 5 ارب ڈالر تک لے جانے کا اعلان - ایکسپریس اردوپاک ترک باہمی تجارتی حجم اپنی صلاحیتوں سےکہیں کم ہے، رجب طیب اردوان
مزید پڑھ »
خیبر پختونخوا حکومت کا منشیات کے عادی افراد کا سروے کرنے کا فیصلہپشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں منشیات کے عادی افراد کا سروے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شہری کہتے ہیں نوجوان نسل کو بچانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور ترکی کے درمیان 2 مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان اور ترکی بے مثال دوستی کے بندھن میں جڑے ہیں: فردوس عاشق اعوانپاکستان اور ترکی بے مثال دوستی کے بندھن میں جڑے ہیں: فردوس عاشق اعوان Pakistan Turkey FirdousAshiqAwanTweets ErdoganInPakistan Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov PakTurkey TrEmbIslamabad
مزید پڑھ »
حلب : بشار کی فوج اور ترکی کی فورسز کے درمیان گولہ باری کا تبادلہحلب : بشار کی فوج اور ترکی کی فورسز کے درمیان گولہ باری کا تبادلہ Syria Aleppo TurkishForces Bombing
مزید پڑھ »
پاکستان اور ترکی کے مابین وفود کی سطح پر ملاقاتوں کا آغاز | Abb Takk News
مزید پڑھ »