ڈین جونز کا وزیراعظم سے نیلی جرسی پہننے کی خواہش کا اظہار

پاکستان خبریں خبریں

ڈین جونز کا وزیراعظم سے نیلی جرسی پہننے کی خواہش کا اظہار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

ڈین جونز نے وزیراعظم سے اپنی خواہش کا اظہار کردیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan DeanJones

کراچی: پی ایس ایل کی سب سے مقبول ٹیم کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز نے وزیراعظم عمران خان سے نیلی جرسی پہننے کی خواہش کا اظہار کردیا۔

ڈین جونز نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی ملک کے لیے بے شمار خدمات ہیں، عمران خان کی کوششوں سے انٹرنیشنل کھلاڑی پاکستان میں کھیل رہے ہیں۔ واضح رہے کہ دو روز قبل کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز کراچی پہنچے تھے، ان کا کہنا تھا کہ مداح آئیں اور ٹیم کو سپورٹ کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے “کوئٹہ” کا نام چھن جانے کا امکانکوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے “کوئٹہ” کا نام چھن جانے کا امکانمیگا ایونٹ سے قبل ہی ٹیم بڑے تنازعے کا شکار ہوگئی۔۔۔ نیا نام کیوں اور کس علاقے کے نام پر رکھا جائے گا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates PSLV
مزید پڑھ »

سعودی عرب: 4 ارب کی لاگت سے اونٹوں‌ کا اسپتال بنانے کا فیصلہسعودی عرب: 4 ارب کی لاگت سے اونٹوں‌ کا اسپتال بنانے کا فیصلہریاض : سعودی حکام نے القصیم میں 10 کروڑ ریال کی لاگت سے دنیا کا سب سے بڑا اونٹوں کے اسپتال کا منصوبہ مکمل کرلیا، یہ دنیا میں اپنی نوعیت کا دوسرا اسپتال ہوگا۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی گورنری القصیم میں سعودی حکام نے صحرائی جہاز کہے جانے والے جانور
مزید پڑھ »

خوراک کا مصنوعی بحران پیدا کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوخوراک کا مصنوعی بحران پیدا کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوعام آدمی کو ارزاں نرخوں پر اشیاء خورونوش کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، عمران خان
مزید پڑھ »

ملتان: ڈاکٹرز کا بڑا کارنامہ، بچے کا کلائی سے کٹا ہاتھ کامیابی کیساتھ جوڑ دیاملتان: ڈاکٹرز کا بڑا کارنامہ، بچے کا کلائی سے کٹا ہاتھ کامیابی کیساتھ جوڑ دیاملتان: (دنیا نیوز) پاکستان کے بڑے شہروں میں سے ایک ملتان میں ڈاکٹرز نے بڑا کارنامہ انجام دے دیا، بچے کا کلائی سے کٹا ہوا ہاتھ کامیابی کے ساتھ جوڑ دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-31 10:28:23