میگا ایونٹ سے قبل ہی ٹیم بڑے تنازعے کا شکار ہوگئی۔۔۔ نیا نام کیوں اور کس علاقے کے نام پر رکھا جائے گا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates PSLV
پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل تنازعے کا شکار ہو گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان حکومت نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے لا تعلقی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے باعث پی ایس ایل چیمپئن ٹیم سے کوئٹہ کا نام چھن سکتا ہے۔بلوچستان حکومت نے الزام عائد کیا ہے کہ ٹیم کے مالک سے کوئٹہ کے کھلاڑیوں کو مواقع دینے کا مطالبہ کرنے پر انہوں نے یہ کہہ دیا ہے کہ اگر ان پر زیادہ دباو ڈالا گیا تو وہ ٹیم کا نام تبدیل کر دیں گے۔اس تمام تنازعے کے باعث کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کٹ کی نمائش کی تقریب میں صوبائی حکومت کی کسی شخصیت نے شرکت نہیں...
جبکہ بلوچستان حکومت نے پاکستان سپر لیگ میں کھلاڑیوں کو نظر انداز کرنے اور کوئٹہ میں میچ نہ کرانے پر صوبائی سطح پر کوئٹہ پریمیئر لیگ کرانے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔ صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ کوئٹہ پریمئر لیگ میں کرکٹ کے کھلاڑیوں کو زیادہ مواقع ملیں گے اور وہ ثابت کر سکیں گے کہ وہ پاکستان سپر لیگ سمیت کسی بھی ٹیم کا حصہ بننے کے اہل ہیں۔
یہاں یہ بات واضح رہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے دو کھلاڑیوں کو موقع دیا تھا جن میں جلات خان اور بسم اللہ خان شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خیبر پختونخوا حکومت کا منشیات کے عادی افراد کا سروے کرنے کا فیصلہپشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں منشیات کے عادی افراد کا سروے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شہری کہتے ہیں نوجوان نسل کو بچانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھ »
امریکا کا حافظ سعید کی سزا کا خیر مقدم - ایکسپریس اردوحافظ محمد سعید کو سزا دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں میں اہم پیش رفت ہے، امریکی دفتر خارجہ
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا اشیائے خوردونوش میں ملاوٹ کا سخت نوٹس | Abb Takk News
مزید پڑھ »