عام آدمی کو ارزاں نرخوں پر اشیاء خورونوش کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ہدایت کی ہے کہ اشیائے خورونوش کا مصنوعی بحران پیدا کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے۔
وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچے جہاں ان سے وزیراعلی پنجاب نے ملاقات کی جس میں صوبے کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ وزیراعلی نے عمران خان کو مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے اٹھانے جانے والے اقدامات پر وزیراعظم بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے پنجاب حکومت کو ذخیرہ اندوزوں اور ملاوٹ مافیا کے خلاف آپریشن تیز کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت کی اولین ترجیح عام آدمی کو ارزاں نرخوں پر اشیاء خورونوش کی فراہمی ہے۔
عمران خان نے کہا کہ عام آدمی کو ریلیف دینے کے لیے یوٹیلیٹی اسٹورز پر 15 ارب کا پیکج دیا ہے، آٹا اور چینی کی سرکاری قیمتوں پر فراہمی کو یقینی بنایا جائے، اشیاء خورونوش کا مصنوعی بحران پیدا کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
احد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکزاحد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکز AhadRazaMir SajalAly SocialMedia RelationshipGoals CelebrityCouple Iamsajalali ahadrazamir
مزید پڑھ »
سعودی عرب: 4 ارب کی لاگت سے اونٹوں کا اسپتال بنانے کا فیصلہریاض : سعودی حکام نے القصیم میں 10 کروڑ ریال کی لاگت سے دنیا کا سب سے بڑا اونٹوں کے اسپتال کا منصوبہ مکمل کرلیا، یہ دنیا میں اپنی نوعیت کا دوسرا اسپتال ہوگا۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی گورنری القصیم میں سعودی حکام نے صحرائی جہاز کہے جانے والے جانور
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کا خوف: موبائل انڈسٹری کی دنیا کا سب سے بڑا میلہ منسوخکورونا وائرس کا خوف: موبائل انڈسٹری کی دنیا کا سب سے بڑا میلہ منسوخ CoronaVirus Fear WorldBiggestMobileTechnologyFair Canceled GlobalConcerned MobileIndustry
مزید پڑھ »
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے “کوئٹہ” کا نام چھن جانے کا امکانمیگا ایونٹ سے قبل ہی ٹیم بڑے تنازعے کا شکار ہوگئی۔۔۔ نیا نام کیوں اور کس علاقے کے نام پر رکھا جائے گا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates PSLV
مزید پڑھ »
راناثنااللہ کے گرد قانون کا شکنجہ مزید تنگ ،فیملی اراکین کی جائیدادوں سے متعلق تفصیلات طلبلاہور : نیب لاہور نے اثاثہ جات انکوائری میں راناثنااللہ کو انیس فروری کو طلب کرلیا اور فیملی کی جائیدادوں کی تفصیلات ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ نوٹس میں غیرملکی سرمایہ کاری کا بھی پوچھا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق منشیات کیس میں پھنسےن لیگ کے رہنم
مزید پڑھ »