راناثنااللہ کے گرد قانون کا شکنجہ مزید تنگ ،فیملی اراکین کی جائیدادوں سے متعلق تفصیلات طلب ARYNewsUrdu
لاہور : نیب لاہور نے اثاثہ جات انکوائری میں راناثنااللہ کو انیس فروری کو طلب کرلیا اور فیملی کی جائیدادوں کی تفصیلات ساتھتفصیلات کے مطابق منشیات کیس میں پھنسےن لیگ کے رہنما راناثنااللہ کےخلاف قانون کاشکنجہ مزید تنگ ہوگیا ، نیب نے راناثنااللہ کو 19فروری کو جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کےروبرو پیش ہونے کا نوٹس بھیج دیا اور فیملی اراکین کی جائیدادوں کی تفصیلات لانے کی ہدایت کی ہے جبکہ جبکہ دو جنوری کو جمع کرائےگئے اثاثہ جات پرفارما سے متعلق بھی وضاحت مانگی گئی...
نیب کی جانب سے رانا سے یہ بھی پوچھا گیا ہے کہ آپ نےفیملی اراکین کوتحائف کی صورت میں کیاکیادیا، وضاحت دیں، یہ بھی بتائیں جوتحائف دیے اس رقم کے ذرائع کیاتھا؟ اور جن کاروبار میں شراکت داری ہے اس کی بھی تفصیلات ساتھ لائیں۔یاد رہے عدالت نے رانا ثناءاللہ کی گاڑی سپرداری اور ویڈیو فراہم کرنے کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے کہا تھا رانا ثناءاللہ سمیت ملزمان پر 7 مارچ کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔خیال رہے کہ یکم جولائی کو رانا ثنا اللہ کو انسداد منشیات فورس نے اسلام آباد سے لاہور جاتے ہوئے موٹر وے سے حراست...
اے این ایف ذرائع کے مطابق ایک گرفتار اسمگلر نے دوران تفتیش رانا ثنا اللہ کی جانب سے منشیات اسمگلنگ میں معاونت کا انکشاف کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسحاق ڈار کے گھر کے سامنے پارک میں پناہ گاہ بنانے کی مشروط اجازتلاہور: (روزنامہ دنیا) پی ایچ اے نے ضلعی انتظامیہ کو اسحاق ڈار کی رہائش گاہ کے سامنے پارک میں پناہ گاہ بنانے کیلئے دو ہفتوں کی مشروط اجازت دے دی ہے۔
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »
قطر کے سابق وزیراقتصادیات سمیت حکمراں خاندان کے 5 افراد نے مالٹا کی شہریت حاصل کیقطر کے حکمراں خاندان کے 5 افراد کا نام 3500 سے زیادہ غیر ملکی افراد کی اس فہرست میں شامل ہے
مزید پڑھ »
مشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریفمشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریف a_hafeezshaikh pid_gov MoIB_Official UAE Ambassador
مزید پڑھ »