وزیراعظم عمران خان کا مستحق افراد کو روزگار فراہم کرنے کا منصوبہ

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم عمران خان کا مستحق افراد کو روزگار فراہم کرنے کا منصوبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

وزیراعظم عمران خان کا مستحق افراد کو روزگار فراہم کرنے کا منصوبہ ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov

تیار کرلیا، وزیراعظم21 فروری کوجنوبی پنجاب سے احساس”اثاثہ جات اسکیم” کاآغازکریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا مستحق افراد کے لئے ایک اور منصوبہ سامنے آگیا، احساس پروگرام کےتحت انتہائی غریب افرادکومفت اثاثہ جات فراہم کرنےکافیصلہ کیا گیا ہے ، جس میں گائے، بکریاں، رکشے، ٹھیلے اور دکانوں کے لیے مفت سامان فراہم کیا جائے گا وزیراعظم21 فروری کوجنوبی پنجاب سے

احساس”اثاثہ جات اسکیم” کاآغازکریں گے ، اسکیم سے ملک بھر کی 375 پسماندہ یوسیز میں ایک لاکھ 76 ہزار خاندان مستفید ہوں گے ، ابتدائی طور پر 23 اضلاع میں 15 ارب روپے تقسیم ہوں گے۔ احساس اثاثہ جات پروگرام میں فی خاندان 60 ہزار تک کے اثاثے مفت دیے جائیں گے اور 60 فیصد خواتین او ر 30 فیصد نوجوانوں بھی اثاثہ جات پروگرام سے مستفید ہوں گے جبکہ پروگرام میں مستحق افراد کو تربیت بھی فراہم کی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مستحق افراد کو احساس پروگرام کے تحت مفت اثاثہ جات فراہم کرنیکا فیصلہمستحق افراد کو احساس پروگرام کے تحت مفت اثاثہ جات فراہم کرنیکا فیصلہ
مزید پڑھ »

کراچی: کیماڑی میں پراسرار گیس کا اخراج جاری، مزید 2 افراد جاں بحق، تعداد 8 ہوگئیکراچی: کیماڑی میں پراسرار گیس کا اخراج جاری، مزید 2 افراد جاں بحق، تعداد 8 ہوگئی
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کااسپتالوں کا دورہ، گیس سے متاثرہ افراد کی عیادت کی | Abb Takk Newsوزیراعلیٰ سندھ کااسپتالوں کا دورہ، گیس سے متاثرہ افراد کی عیادت کی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کراچی میں زہریلی گیس کا اخراج، 4 افراد جاں بحق، 25 کی حالت غیرکراچی میں زہریلی گیس کا اخراج، 4 افراد جاں بحق، 25 کی حالت غیرکراچی: شہر قائد کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس کے اخراج سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس پھیل گئی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے، زہریلی گیس سے 25 افراد متاثر ہوئے۔ریسکیو ذرائع کا کہن
مزید پڑھ »

درجنوں افراد کی موت کی ذمہ دار منحوس فلم سنیما میں دکھانے کا فیصلہدرجنوں افراد کی موت کی ذمہ دار منحوس فلم سنیما میں دکھانے کا فیصلہواشنگٹن : ہالی ووڈ فلم 'انٹرم' جس کے ہدایتکار کا دعویٰ ہے کہ وہ ابتک 86 افراد کی جانیں لے چکی ہیں کو پہلی مرتبہ سینما گھروں میں دکھایا جائے گا۔واشنگٹن : درجنوں افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے والی خطرناک ترین ہالی ووڈ فلم 'انٹرم' کو پہلی مرتبہ سینما گھرو
مزید پڑھ »

کراچی میں زہریلی گیس کا اخراج، 4 افراد جاں بحق اور 70 متاثر - ایکسپریس اردوکراچی میں زہریلی گیس کا اخراج، 4 افراد جاں بحق اور 70 متاثر - ایکسپریس اردوکراچی پورٹ کے اندر جہاز یا کارگو سے کیمیکل یا گیس خارج ہونے کی کوئی اطلاع نہیں، کے پی ٹی ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-25 18:04:08