وزیراعلیٰ سندھ کااسپتالوں کا دورہ، گیس سے متاثرہ افراد کی عیادت کی | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعلیٰ سندھ کااسپتالوں کا دورہ، گیس سے متاثرہ افراد کی عیادت کی | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 68%

CMSindh MuradAliShah

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا گیس سے متاثرہ افراد کی عیادت کے لیئے جناح اسپتال اور ضیاالدین اسپتال کا دورہ۔

وزیراعلیٰ سندھ نے جناح اور ضیاء الدین اسپتال کا دورہ کیا۔ مراد علی شاہ نے زہریلی گیس سے متاثرہ افراد کی عیادت کی۔ چیف سیکریٹری، وزیر بلدیات ناصر شاہ، مشیر قانون مرتضیٰ وہاب، صوبائی وزیر قاسم نوید بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ تھے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے مریضوں سے گفتگو کرکے انہیں مکمل علاج کی یقین دہانی کرائی۔ مراد علی شاہ کاکہنا تھاکہ پوری سرکاری مشینری آپ کی دیکھ بھال کیلئے موجود ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی کبڈی ورلڈکپ 2020جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکبادلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی کبڈی ورلڈکپ 2020جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکبادلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی کبڈی ورلڈکپ 2020جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد Read News Lahore GOPunjabPK WorldCup TheRealPCB UsmanAKBuzdar
مزید پڑھ »

نوشہرو فیروز،رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کی نمازجنازہ اداکردی گئینوشہرو فیروز،رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کی نمازجنازہ اداکردی گئینوشہرو فیروز(ڈیلی پاکستان آن لائن)رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کی نمازجنازہ اداکردی
مزید پڑھ »

نیند کی کمی خواتین کی صحت کے لیے نقصان دہ - Health - Dawn Newsنیند کی کمی خواتین کی صحت کے لیے نقصان دہ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

شہناز انصاری کی نوشہرو فیروز میں نماز جنازہ ادا، لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکتشہناز انصاری کی نوشہرو فیروز میں نماز جنازہ ادا، لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-31 10:26:19