کراچی: کراچی کے علاقے کیماڑی میں پراسرار گیس کا اخراج جاری ہے، مزید 2 افراد جاں بحق جبکہ مرنے والوں کی تعداد 8 ہوگئی۔ کراچی میں زہریلی گیس سے اموات کی تعدادآٹھ ہوگئی۔۔ کیماڑی کے علاقے میں زہریلی گیس
کیسے پھیلی؟ ا ب تک کچھ پتہ نہ چل سکا۔۔وزیراعلٰی سندھ نے ہنگامی اجلاس اور کیماڑی کا دورہ کیا۔۔ اسپتال انتظامیہ کو بہترین علاج کی ہدایت۔۔ شعیب بخاری کی رپورٹ
کراچی کے علاقے کیماڑی میں پراسرار گیس کا اثر ختم نہ ہوسکا۔ لوگوں کو بدستور سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے، زہریلی گیس سے 200 سے زائد افراد متاثر ہوئے۔ ضیاالدین، کے پی ٹی اور جناح ہسپتال میں اب بھی 23 افراد زیرعلاج ہیں جن میں 10 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ لیکن گیس پھیلی یا کیمیکل؟ معمہ تاحال حل نہ ہوسکا۔ متاثرہ علاقے کے مکینوں کا کہنا ہے کہ سانس لینے میں تکلیف ہے، پولیس نے واقعے کا مقدمہ قتل بلا سبب اور زہر خورانی کی دفعات کے تحت درج کرلیا۔ وزیراعلی سندھ نے رات گئے ہنگامی اجلاس اور کیماڑی کا دورہ بھی کیا، مریضوں کے اہلخانہ سے بات چیت کی اور ہسپتال انتظامیہ کو بہترین علاج کی ہدایت کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: کیماڑی میں پراسرار گیس سے 5افراد جاں بحقکراچی: کیماڑی میں پراسرار گیس سے 5افراد جاں بحق SamaaTV
مزید پڑھ »
کراچی، کیماڑی میں دوبارہ زہریلی گیس پھیلنے لگی، 10 افراد اسپتال منتقلکراچی: شہر قائد کے علاقے کیماڑی میں ایک بار پھر زہریلی گیس پھیلنے لگی، زہریلی گیس سے متاثرہ 10 افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کیماڑی میں ایک بار پھر زہریلی گیس شہریوں کو متاثر کرنے لگی، گزشتہ روز کے مقابلے میں زیادہ ش
مزید پڑھ »
کراچی: کیماڑی میں زہریلی گیس پھیلنے سے 6 افراد ہلاک، 135 متاثرکراچی کےعلاقےکیماڑی میں زہریلی گیس نے تباہی مچادی۔6افرادہلاک،135 متاثر Karachi PoisonousGas Deaths Kiamari ToxicGas GasLeakage SindhGovt PPPGovt MuradAliShahPPP MediaCellPPP wasimakhtar1955 ImranIsmailPTI pid_gov Dr_FirdousPTI SyedNasirHShah
مزید پڑھ »
کیماڑی: پراسرار گیس کے اثرات دوسرے روز بھی جاریکیماڑی: پراسرار گیس کے اثرات دوسرے روز بھی جاری پڑھیے nh_shaheen کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
کراچی:انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحانکراچی:انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان Dollar Euro PoundSterling Rupee ExchangeRates InterBank OpenMarket Business Trade MoIB_Official
مزید پڑھ »
کراچی: پراسرار گیس کے باعث 4 افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »