کراچی: کیماڑی میں پراسرار گیس سے 5افراد جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: کیماڑی میں پراسرار گیس سے 5افراد جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

کراچی: کیماڑی میں پراسرار گیس سے 5افراد جاں بحق SamaaTV

Posted: Feb 16, 2020 | Last Updated: 12 mins ago

کراچی کے علاقے کیماڑی میں پراسرار گیس پھیلنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے، وائس چیئرمین یو سی کے مطابق درجنوں متاثرہ افراد کو کیماڑی کے اسپتال منتقل کیا گیا، متاثرین کی تعداد اتنی زیادہ تھی کہ اسپتال میں جگہ کم پڑ گئی۔ سماجی رہنما فيصل ایدھی نے زہریلی گیس سے 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے، ان کا کہنا ہے کہ پورٹ ایریا میں زہریلی گیس کا اخراج ہوا ہے، اب تک 60 سے 70 افراد کو اسپتال منتقل کیا جاچکا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: گٹر لائن کی صفائی کے دوران گیس بھرنے سے 2 افراد جاں بحقکراچی: گٹر لائن کی صفائی کے دوران گیس بھرنے سے 2 افراد جاں بحقکراچی: گٹر لائن کی صفائی کے دوران گیس بھرنے سے 2 افراد جاں بحق Karachi DrainClearance People Killed pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

کراچی، گیس سیلنڈر کی دکان میں آتشزدگیکراچی، گیس سیلنڈر کی دکان میں آتشزدگیکراچی، گیس سیلنڈر کی دکان میں آتشزدگی Karachi FireExplosion Shop GasCylinder pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

کراچی میں زہریلی گیس کا اخراج، 4 افراد جاں بحق، 25 کی حالت غیرکراچی میں زہریلی گیس کا اخراج، 4 افراد جاں بحق، 25 کی حالت غیرکراچی: شہر قائد کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس کے اخراج سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس پھیل گئی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے، زہریلی گیس سے 25 افراد متاثر ہوئے۔ریسکیو ذرائع کا کہن
مزید پڑھ »

چین: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

چین: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کرگئی - World - Dawn Newsچین: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

خوراک کا مصنوعی بحران پیدا کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوخوراک کا مصنوعی بحران پیدا کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوعام آدمی کو ارزاں نرخوں پر اشیاء خورونوش کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، عمران خان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-30 10:34:01