کراچی، گیس سیلنڈر کی دکان میں آتشزدگی Karachi FireExplosion Shop GasCylinder pid_gov MoIB_Official
فائر بریگیڈ حکام کے مطابق گرومندر کے قریب گیس سلینڈر کی ایک دکان میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جہاں تیل بھی موجود تھا۔
فائر بریگیڈ نے ایک ٹینڈر کی مدد سے آگ پر قابو پالیا، آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے جبکہ آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان بھی نہیں ہوا ہے۔ فائر بریگیڈ ذرائع کے مطابق آگ کے باعث دکان میں رکھے ہوئے تمام سلینڈرز کی گیس بھی لیک ہونے لگی، اس صورتحال میں پولیس اور رینجرز نے موقع پر پہنچ کر نوائے وقت سے گرومندر جانیوالے روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کردیا ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مظفر آباد: ڈسٹرکٹ کورٹ میں وکلا اور پولیس میں تصادم، لاٹھی چارج، آنسو گیس کی شیلنگمظفر آباد: (دنیا نیوز) مظفر آباد کی ضلع کچہری اس وقت میدان جنگ میں تبدیل ہوئی جب وکلا نے قریبی 1122 کے دفتر پر حملہ کیا۔ پولیس نے اپنے دفاع میں وکلا پر لاٹھی چارج کیا ور آنسو گیس کے شل پھینکے۔
مزید پڑھ »
مشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریفمشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریف a_hafeezshaikh pid_gov MoIB_Official UAE Ambassador
مزید پڑھ »
مقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی بستیوں میں کاروبار کرنے والی 112 کمپنیوں کی فہرست جاریمقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی بستیوں میں کاروبار کرنے والی 112 کمپنیوں کی فہرست جاری Israel JewsHouses Business Companies Lists
مزید پڑھ »
کراچی: اولاد نے محبت میں ماں کی لاش کو 12 سال تک فریزر میں رکھاکراچی: بیٹے اور بیٹی نے محبت میں ماں کی لاش کو دفنانے کی بہ جائے 12 سال تک اس کو فریزر میں رکھا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 11 سے خاتون کی 12 سال پرانی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کی شناخت ذکیہ خاتون کے نام
مزید پڑھ »