کراچی، کیماڑی میں دوبارہ زہریلی گیس پھیلنے لگی، 10 افراد اسپتال منتقل

پاکستان خبریں خبریں

کراچی، کیماڑی میں دوبارہ زہریلی گیس پھیلنے لگی، 10 افراد اسپتال منتقل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

کراچی، کیماڑی میں دوبارہ زہریلی گیس پھیلنے لگی، 10 افراد اسپتال منتقل ARYNewsUrdu

کراچی: شہر قائد کے علاقے کیماڑی میں ایک بار پھر زہریلی گیس پھیلنے لگی، زہریلی گیس سے متاثرہ 10 افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مریضوں کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ ہورہا ہے، اسپتال لائے گئے 3 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ واضح رہے کہ چیئرمین کے پی ٹی جمیل اختر کا کہنا تھا کہ کے پی ٹی کی حدود میں کوئی گیس لیکیج نہیں ہے، تمام ٹرمینل کو چیک کیا ہے کہیں گیس کا اخراج نہیں ہے۔میں نجی اسپتال کے چیف آپریٹنگ آفیسر ڈاکٹر فہیم نے کہا تھا کہ اسپتال میں 100 سے زائد متاثرہ افراد لائے گئے، زیادہ تر مریضوں کو سانس کی تکلیف تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے علاقے کمیاڑی میں زہریلی گیس پھیل گئی، خواتین سمیت چار افراد جاں بحقکراچی کے علاقے کمیاڑی میں زہریلی گیس پھیل گئی، خواتین سمیت چار افراد جاں بحقکراچی: (دنیا نیوز) کراچی کے علاقے کمیاڑی میں زہریلی گیس پھیلنے سے دو خواتین سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد متاثرین ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی میں زہریلی گیس کا اخراج، 4 افراد جاں بحق، 25 کی حالت غیرکراچی میں زہریلی گیس کا اخراج، 4 افراد جاں بحق، 25 کی حالت غیرکراچی: شہر قائد کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس کے اخراج سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس پھیل گئی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے، زہریلی گیس سے 25 افراد متاثر ہوئے۔ریسکیو ذرائع کا کہن
مزید پڑھ »

کراچی میں زہریلی گیس کا اخراج، 4 افراد جاں بحق اور 70 متاثر - ایکسپریس اردوکراچی میں زہریلی گیس کا اخراج، 4 افراد جاں بحق اور 70 متاثر - ایکسپریس اردوکراچی پورٹ کے اندر جہاز یا کارگو سے کیمیکل یا گیس خارج ہونے کی کوئی اطلاع نہیں، کے پی ٹی ذرائع
مزید پڑھ »

کراچی: کیماڑی میں زہریلی گیس پھیلنے سے 6 افراد ہلاک، 135 متاثرکراچی: کیماڑی میں زہریلی گیس پھیلنے سے 6 افراد ہلاک، 135 متاثرکراچی کےعلاقےکیماڑی میں زہریلی گیس نے تباہی مچادی۔6افرادہلاک،135 متاثر Karachi PoisonousGas Deaths Kiamari ToxicGas GasLeakage SindhGovt PPPGovt MuradAliShahPPP MediaCellPPP wasimakhtar1955 ImranIsmailPTI pid_gov Dr_FirdousPTI SyedNasirHShah
مزید پڑھ »

یمن: سعودی طیارے کے حادثے کے بعد فضائی کارروائی میں 31 شہری ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروعپاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-01 12:30:55