کیماڑی: پراسرار گیس کے اثرات دوسرے روز بھی جاری پڑھیے nh_shaheen کی رپورٹ SamaaTV
Posted: Feb 17, 2020 | Last Updated: 39 mins agoکراچی کے علاقہ کیماڑی میں پراسرار زہریلی گیس کے اثرات دوسرے روز رات بھی جاری رہے۔ رات 9 بجے تک مزید 11 افراد کو اسپتالوں میں پہنچا دیا گیا ہے۔ تمام افراد کو سانس لینے میں تکلیف اور آنکھ و ناک میں جلن سمیت سردرد اور الٹی آنے کی شکایت ہے۔
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ تاحال زہریلی گیس کی شناخت نہ ہوسکی ہے۔ مریضوں کے ٹیسٹ رپورٹس بھی تاحال سامنے نہیں آئیں جبکہ جاں بحق افراد کی پوسٹ مارٹم رپورٹس کا بھی تاحال انتظار ہے۔ عاطف علی نے کہا کہ ضیاء الدین اسپتال نے کسی قسم کا ٹیسٹ نہیں کیا اور نہ ہی مجھے ٹیسٹ کرنے کا خیال آیا۔ اسپتال کی ایمرجنسی میں تعینات ڈاکٹروں نے بتایا کہ وہ متاثرہ افراد کو زندگی بچانے والی ادویات دے رہے ہیں۔
کیماڑی کے جیکسن بازار میں پیر کو معمول کی رونق نظر نہ آئی اور تعلیمی ادارے بھی بند رہے۔ بیشتر لوگ گھروں میں کھڑکیاں اور دروازے بند کرکے پنکھے چلا کر بیٹھے رہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: کیماڑی میں پراسرار گیس سے 5افراد جاں بحقکراچی: کیماڑی میں پراسرار گیس سے 5افراد جاں بحق SamaaTV
مزید پڑھ »
نعیم الحق کے انتقال پر شوبز ستاروں کا بھی اظہار افسوس - ایکسپریس اردومیری جب بھی نعیم الحق سے ملاقات ہوئی میں نے انہیں نہایت رحم دل اور احترام کرنے والا شخص پایا، ماہرہ خان
مزید پڑھ »
بگ باس 13: اختتام پر بھی تنازع، اب کی بار ’ہندو مسلم‘انڈیا کے مقبول ترین ریئلیٹی شو بگ باس کا سیزن 13 اپنے تمام تر گلیمر، تنازعات اور گروہ بندیوں کے بعد عاصم ریاض کی شکست اور سدھارتھ شکلا کی جیت پر اختتام پزیر ہوا لیکن سوشل میڈیا صارفین کو بحث کو بہت مواد دے گیا۔
مزید پڑھ »
عبدالقادر، عاشق قریشی کے بعد نعیم الحق بھی چل بسے!!!!عبدالقادر، عاشق قریشی کے بعد نعیم الحق بھی چل بسے!!!! نعیم الحق کا شمار عمران خان کے انتہائی بااعتماد اور وفا شعار ساتھیوں میں ہوتا تھا وہ ہر اچھے برے وقت میں ان کے ساتھ کھڑے رہے۔ وہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی اراکین کا حصہ تھے, mac61lhr
مزید پڑھ »
کڑی پتہ خون میں شوگر کی مقدار قابو رکھنے کے لیے بھی مددگار - ایکسپریس اردوکھانے کا مزہ دوبالا کرنے کے ساتھ نظام انہضام، دل، بالوں اور جلد کے لیے بھی مفید ہے، غذائی ماہرین
مزید پڑھ »
جب بھی آزمائش کا وقت آیا نعیم الحق کو ساتھ کھڑا پایا، عمران خان - ایکسپریس اردونعیم الحق کو دو برس تک ہمت کے ساتھ کینسر سے لڑتے دیکھا، وہ آخری وقت تک پارٹی معاملات میں شریک رہے، وزیر اعظم
مزید پڑھ »