نعیم الحق کو دو برس تک ہمت کے ساتھ کینسر سے لڑتے دیکھا، وہ آخری وقت تک پارٹی معاملات میں شریک رہے، وزیر اعظم
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سب سے پرانے دوست نعیم الحق کی رحلت پر میرا دل نہایت شکستہ اور مغموم ہے، جب بھی ہم پر کڑی آزمائش کا وقت آیا میں نے انہیں اپنے شانہ بشانہ پایا۔
تحریک انصاف کے بانی رکن نعیم الحق کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے ٹویٹ کیا اور ماضی کی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ اور نعیم الحق ساتھ نظر آرہے ہیں۔ گزشتہ دو برس کے دوران میں نے انہیں نہایت ہمت اور امید سے سرطان کیخلاف لڑتے دیکھا۔ آخری لمحات تک وہ جماعتی معاملات میں شامل رہے اور جب تک ان کے بس میں رہا کابینہ کے اجلاسوں میں بھی شریک ہوتے رہے۔ انکی رحلت سے ایسا خلا پیدا ہوا ہے جو کبھی پر نہ ہو پائے گا۔وزیر اعظم نے کہا کہ دو برس کے دوران میں نے نعیم الحق کو ہمت کے ساتھ کینسر سے لڑتے ہوئے دیکھا، وہ آخری وقت تک پارٹی کے معاملات میں شریک رہے، ان کے جانے سے جو خلا پیدا ہوا ہے وہ کبھی پر نہیں ہوسکے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نعیم الحق کی 19 جنوری 2020ء کو جیو نیوز سے گفتگونعیم الحق کی 19 جنوری 2020ء کو جیو نیوز سے گفتگو ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق کی طبیعت بگڑ گئیکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما نعیم الحق کی طبیعت بگڑ گئی۔
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کے بانی رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق انتقال کر گئےکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے پارلیمانی امور نعیم الحق انتقال کر گئے۔
مزید پڑھ »