کھانے کا مزہ دوبالا کرنے کے ساتھ نظام انہضام، دل، بالوں اور جلد کے لیے بھی مفید ہے، غذائی ماہرین
ایک نئی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ مختلف پکوانوں کا مزہ دوبالا کرنے والا کڑی پتہ خون میں شوگر کی مقدار کو قابو میں رکھنے کے لیے بھی انتہائی مفید ہے۔
ماہرین طب نے کہا ہے کہ دال، سبزی، کڑہی اور بھگار میں استعمال ہونے والا کڑی پتہ نظام انہضام، دل، جلد اور بالوں کے لیے بھی مفید ہے۔ بھارت سے تعلق رکھنے والی غذائی ماہر نمامی اگروال کا کہنا ہے کہ کڑی پتے میں پائے جانے والے اجزا اسٹارچ کو گلوکوز میں تبدیل ہونے سے روکتے ہیں جن کی مدد سے خون میں شوگر کی مقدار قابو رکھنے میں مدد ملتی ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ان پتوں میں سوزش کو زائل کرنے اور جراثیموں کا خاتمہ کرنے کی خصوصیات بھی پائی جاتی ہیں۔ اس کے علاوہ کڑی پتے کا باقاعدگی کے ساتھ استعمال کولیسٹرول میں اضافے کو بھی روکنے کے لیے مددگار ثابت ہوتا ہے۔ عالمی جریدے انٹرنیشنل جرنل آف فارما سیوٹیکل سائنسز میں شایع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چوہوں پر ہونے والے ایک تجربے سے بھی یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ کڑی پتے میں شامل اجزا انسولین کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے کار آمد ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کشمیر ہمارے لیے وہی حیثیت رکھتا ہے جو پاکستان کے لیے ہے، ترک صدر - ایکسپریس اردوایف اے ٹی ایف میں دباؤ کے باوجود پاکستان کو بھرپور تعاون کا یقین دلاتے ہیں، اردوان کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب
مزید پڑھ »
بیٹی کی سالگرہ پر اذان سمیع خان کے پیغام نے سب کے دل موہ لیےلاہور: (ویب ڈیسک) گلوکار عدنان سمیع خان اور زیبا بختیار کے صاحبزادے اذان سمیع خان نے انسٹا گرام پر اپنی بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر پیار بھرا پیغام دیا، اس پیغام نے سب کے دل موہ لئے۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیارسعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیار SaudiArabia Camels Hospital Project VeterinaryHospital CamlelsDisease Treatment Care KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »
امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
مزید پڑھ »
کشمیر ترکی کے لیے وہی ہے جو پاکستان کے لیے ہے. ترک صدر ر کا پارلیمنٹ سے خطابکشمیر ترکی کے لیے وہی ہے جو پاکستان کے لیے ہے. ترک صدر ر کا پارلیمنٹ سے خطاب Pakistan Turkey ErdoganInPakistan WelcomeErdoganToPakistan KashmirIssue Addresses Parliament PMImranKhan RTErdogan trpresidency pid_gov NAofPakistan ImranKhanPTI
مزید پڑھ »