عبدالقادر، عاشق قریشی کے بعد نعیم الحق بھی چل بسے!!!!

پاکستان خبریں خبریں

عبدالقادر، عاشق قریشی کے بعد نعیم الحق بھی چل بسے!!!!
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

عبدالقادر، عاشق قریشی کے بعد نعیم الحق بھی چل بسے!!!! نعیم الحق کا شمار عمران خان کے انتہائی بااعتماد اور وفا شعار ساتھیوں میں ہوتا تھا وہ ہر اچھے برے وقت میں ان کے ساتھ کھڑے رہے۔ وہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی اراکین کا حصہ تھے, mac61lhr

مبتلا تھے۔ لگ بھگ دو سال تک وہ اس بیماری کے ساتھ لڑتے رہے بالآخر کل ان کی زندگی کی سانسیں پوری ہوئیں اور وہ کبھی نہ ختم ہونے والی زندگی کے سفر پر روانہ ہو گئے۔نعیم الحق کا شمار عمران خان کے انتہائی بااعتماد اور وفا شعار ساتھیوں میں ہوتا تھا وہ ہر اچھے برے وقت میں ان کے ساتھ کھڑے رہے۔ وہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی اراکین کا حصہ تھے۔جنوری دوہزار اٹھارہ سے بلڈ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ ان کی اہلیہ بھی کینسر کی مریضہ تھیں۔ دونوں میاں بیوی ایک ہی مرض کا شکار بنے۔ نعیم الحق کی اہلیہ نازلی جمیلی...

نعیم الحق اور عمران خان کا ساتھ بہت پرانا ہے سیاسی ساتھی بعد میں بنے اس سے پہلے بھی دونوں میں قریبی دوستی تھی۔ نعیم الحق بنیادی طور پر ایک سیاسی سوچ کے انسان تھے۔ زندگی میں کئی شعبوں میں قسمت آزمائی کی لیکن وجہ شہرت سیاست بنی یا یوں کہیے ان کی وجہ شہرت عمران خان کا ساتھ تھا۔ عمران خان کے قریب ہونے کی وجہ سے ہی وہ تحریک انصاف کے دس بانی اراکین میں شامل تھے۔ دھوپ اور چھائوں میں عمران خان کے شانہ بشانہ رہنے والے نعیم الحق نے کراچی یونیورسٹی سے انگلش لٹریچر میں ماسٹرز اور سندھ مسلم لا کالج سے ایل...

نواب عاشق قریشی کا تعلق جس خاندان سے ہے وہاں کسی چیز کی کمی نہیں۔ شاہانہ طرز زندگی، پیسے کی ریل پیل، نام، شہرت سب کچھ گھر پر ہے لیکن عاشق قریشی نے ان آسائشوں سے ہٹ کر انسانیت کی خدمت میں زندگی گذاری۔ عاشق قریشی عمران خان کے وژن اور ان کے پیغام کو گھر گھر پہنچاتے رہے بالخصوص عمران خان فاؤنڈیشن، شوکت خانم اور نمل کے قیام اور ان کی کامیابیوں میں نواب عاشق قریشی کا بہت ہم کردار ہے۔ عمران خان اور عاشق قریشی میں قریبی تعلق کی ایک وجہ کمزور طبقے کی خدمت اور فلاحی کاموں میں بے پناہ دلچسپی تھی۔ آج...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق کی طبیعت بگڑ گئیپی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق کی طبیعت بگڑ گئیکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما نعیم الحق کی طبیعت بگڑ گئی۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق انتقال کر گئےپی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق انتقال کر گئےکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے پارلیمانی امور نعیم الحق انتقال کر گئے۔
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے بانی رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے - Pakistan - Dawn Newsتحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:18:50