درجنوں افراد کی موت کی ذمہ دار منحوس فلم سنیما میں دکھانے کا فیصلہ ARYNewsUrdu
واشنگٹن : ہالی ووڈ فلم ‘انٹرم’ جس کے ہدایتکار کا دعویٰ ہے کہ وہ ابتک 86 افراد کی جانیں لے چکی ہیں کو پہلی مرتبہ سینما گھروں میں دکھایا جائے گا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 1970 کی دہائی میں بننے والی ہالی ووڈ فلم انٹرم کو ملعون اور ابتک کی سب سے خطرناک ترین فلم کہا جاتا ہے کیوں کہ اس فلم کو دیکھنے کی ہمت کرنے والے 86 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سنہ 1970 میں بننے والی اس فلم میں ایک ایسے بھائی اور بہن کی کہانی دکھائی گئی ہے جو اپنے پالتوں کی موت پر کافی پریشان ہوتے ہیں اور ایک جنگل میں جاکر گڑھا کرتے ہیں تاکہ جہنم کا راستہ بناسکیں اور اپنے کتوں کی روح کو ریسکیو کرسکیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اپنی زندگی پر بنی فلم کو دیکھنے کی منتظر ہوں، ثانیہ مرزا - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »
ماہرہ اور فہد کی فلم قائداعظم زندہ باد کا مداحوں کو بے چینی سے انتظارماہرہ اور فہد کی فلم قائداعظم زندہ باد کا مداحوں کو بے چینی سے انتظار Pakistan Entertainment Actor FahadMustafa Actress MahiraKhan NewFilm QuaidEAzamZindabad ShootingCompleted fahadmustafa26 Instagram TheMahiraKhan MoIB_Official
مزید پڑھ »
جھل مگسی میں باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ، 11 افراد جاں بحقجعفرآباد: بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں باراتیوں سے بھری بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں باراتیوں سے بھری بس اور ٹرک میں ہولناک تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور
مزید پڑھ »
جھل مگسی میں باراتیوں کی بس کو حادثہ، 12 افراد جاں بحق، 20 زخمیجھل مگسی میں باراتیوں کی بس کو حادثہ، 12 افراد جاں بحق، 20 زخمی JhalMagsi BusAccident Casualties Injured
مزید پڑھ »
قطر کے سابق وزیراقتصادیات سمیت حکمراں خاندان کے 5 افراد نے مالٹا کی شہریت حاصل کیقطر کے حکمراں خاندان کے 5 افراد کا نام 3500 سے زیادہ غیر ملکی افراد کی اس فہرست میں شامل ہے
مزید پڑھ »
عثمان ڈار کی خواجہ آصف کو کامیاب جوان پروگرام میں شمولیت کی پیشکشعثمان ڈار کی خواجہ آصف کو کامیاب جوان پروگرام میں شمولیت کی پیشکش PTIGovernment PMLN UsmanDar KhawajaAsif KamyabJawan PTI Politicians Pakistan UdarOfficial KhawajaMAsif pmln_org PTIofficial pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »