اپنی زندگی پر بنی فلم کو دیکھنے کی منتظر ہوں، ثانیہ مرزا - Entertainment - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

اپنی زندگی پر بنی فلم کو دیکھنے کی منتظر ہوں، ثانیہ مرزا - Entertainment - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

ٹینس اسٹار نے تازہ انٹرویو میں کھل کر بات کی تفصیلات جانیں: saniamirza film

بھارت کی واحد سپر ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے گزشتہ برس اس بات کی تصدیق کی تھی کہ ان کی زندگی پر فلم بنائی جائے گی۔

گزشتہ برس فروری میں ثانیہ مرزا نے ایک انٹرویو میں تصدیق کی تھی کہ ان کے اور فلم ساز رونی اسکرووالا کے درمیان فلم بنائے جانے کے حوالے سے معاہدہ طے پاگیا۔ٹینس اسٹار کے مطابق اگرچہ معاہدہ طے پا چکا ہے تاہم فلم بنائے جانے کی باتیں تاحال ابتدائی مراحل میں ہیں اور اب ایک سال بعد پھر ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ تاحال فلم بنائے جانے کے معاملات ابتدائی مراحل میں ہیں۔بھارتی اخبار ’دکن کیرونیکل‘ کےثانیہ مرزا نے حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں تصدیق کی کہ ان کے اور فلم ساز رونی اسکرووالا کے درمیان متعدد...

ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ ایسی فلمیں بنائے جانے کی سخت ضرور ہے جن میں شخصیات کی جدوجہد کو دکھایا جاتا ہو۔ تاہم انہوں نے بتایا کہ فلم کے حوالے سے تاحال معاملات ابتدائی مراحل میں ہیں اور انہیں امید ہے کہ جلد ہی ان کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم سینما پردے پر دکھائی جائے گی کیوں کہ وہ خود بھی فلم دیکھنے کے لیے پرجوش ہیں۔اگرچہ فلم ثانیہ مرزا کی پروفیشنل زندگی پر مبنی ہوگی، تاہم خیال کیا جا رہا ہے کہ فلم میں ان کی ذاتی زندگی اور خصوصا شادی اور اس کے بعد کی زندگی کو دکھایا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

“عمران مافیا اپنی چوری چھپانے کے لیے سیاسی مخالفین کے گھروں پر چھاپے مار رہا ہے”“عمران مافیا اپنی چوری چھپانے کے لیے سیاسی مخالفین کے گھروں پر چھاپے مار رہا ہے”'چھاپہ مارنا ہی ہے تو زمان پارک اور بنی گالہ پر مارا جائے' تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajUpdates
مزید پڑھ »

ایک اچھا شریک حیات آپ کی زندگی کو کیسے بدل سکتا ہے؟ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کو اللہ نے ایک مرتبہ پھر اپنی رحمت سے نواز دیا - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کو اللہ نے ایک مرتبہ پھر اپنی رحمت سے نواز دیا - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

عدنان سمیع خان کے بیٹے نے اپنی بیٹی کو کیا پیغام دیا؟عدنان سمیع خان کے بیٹے نے اپنی بیٹی کو کیا پیغام دیا؟کراچی: بھارتی گلوکار عدنان سمیع خان اور زیبا بختیار کے بیٹے اذان سمیع خان نے اپنی بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر پیار بھرا پیغام دیا جس نے سب کے دل موہ لیے۔تفصیلات کے مطابق گلوکار اذان سمیع خان نے بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹاگرام
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 02:00:10