ایک اچھا شریک حیات آپ کی زندگی کو کیسے بدل سکتا ہے؟ relationship health research Dawnnews
شادی کے بعد شریک حیات کی خوش مزاجی صرف آپ کے دن کو ہی اچھا نہیں کرتی بلکہ آپ کو ذہنی طور پر بھی جوان رکھنے میں مدد دے سکتی ہے۔مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ مثبت سوچ رکھنے والا شوہر یا بیوی اپنے شریک حیات کی ذہنی صحت پر بھی مثبت اثرت مرتب کرتا ہے اور عمر بڑھنے کے ساتھ الزائمر امراض، دماغی تنزلی اور ڈیمنشیا سے تحفظ فراہم کرسکتا ہے۔
انہوں نے دریافت کیا کہ جب الزائمر امراض یا ڈیمنشیا کی پیشگوئی کرنے والے عناصر کا جائزہ لیا جائے تو لوگوں کے طرز زندگی کو بھی دیکھنا پڑتا ہے، صحت مند وزن اور جسمانی سرگرمیوں کو برقرار رکھنا اس حوالے سے پیشگوئی میں مدد دیتے ہیں، ایسا لگتا ہے کہ جن لوگوں کے شریک حیات اچھی سوچ رکھنے والے ہوتے ہین، وہ ان تمام معیارات میں بہتر اسکور حاصل کرتے ہیں۔
تحقیق میں یہ بھی بتایا گیا کہ جب جوڑے ماضی کے تجربات کو اکٹھے یاد کرتے ہیں تو ان یادوں کی باریک تفصیلات بھی ابھر آتی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان آکر ہمیشہ اچھا لگتا ہے، یہ گھر جیسا ہے: ڈیرن سیمی‘پاکستان آکر ہمیشہ اچھا لگتا ہے، یہ میرا دوسرا گھر ہے’ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates DarrenSammy PSLV
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے صورتحال سنگین: چین میں ایک ہی دن میں مزید 242 افراد ہلاک
مزید پڑھ »
سرکاری ہسپتالوں میں ایک بار پھر انسولین ناپید، ہزاروں مریض بازار سے مہنگی خریدنے پر مجبور
مزید پڑھ »
'حج کرنا ایک خواب بنتا جا رہا ہے'حکومت نے رواں ہفتے 11 فروری کو حج پالیسی اور پلان برائے 2020 کی منظوری دی ہے، جس کے تحت گزشتہ برس کی نسبت حج اخراجات میں 7.35 تقریباً فیصد اضافہ کے بعد اس برس حج اخراجات پر چار لاکھ 90 ہزار خرچ ہوں گے۔
مزید پڑھ »
Rauf Kalsra : رؤف کلاسرا:-اور پھر ایک دنتھرڈ ورلڈ ملکوں کی قسمت میں لکھ دیا گیا ہے کہ ان کو ایسے لیڈر ملیں گے جو انہیں آسانی سے بیوقوف بنائیں گے۔ ان ملکوں کی قیادت کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے پڑھیئے رؤف کلاسرا کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates KlasraRauf
مزید پڑھ »