'حج کرنا ایک خواب بنتا جا رہا ہے'

پاکستان خبریں خبریں

'حج کرنا ایک خواب بنتا جا رہا ہے'
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

حج پالیسی 2020: کیا پاکستان میں حج عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو رہا ہے؟

عمیر درانی ایک نجی کمپنی میں ماہانہ 50 ہزار روپے تنخواہ پر ملازت کرتے ہیں۔

'نجی حج آپریٹرز بہت مہنگے ہیں وہ لوٹ مار کرتے ہیں، گذشتہ برس پرائیویٹ حج 13 لاکھ روپے تک کا تھا، عام آدمی تو یہ سوچ بھی نہیں سکتا۔' پاکستان میں بڑھتی مہنگائی اور عام آدمی کے موجودہ معاشی وسائل کے تناظر میں ملک میں صاحب حیثیت شخص کون ہے کا جواب دیتے ہوئے پروفیسر قبلہ ایاز کا کہنا تھا کہ 'یقیناً جب ملک میں مہنگائی بڑھ جائے اور ضروریات زندگی کی قیمت بڑھ جائے تو معاشرہ میں صاحب استطاعت افراد کا معیار اور درجہ بندی بھی بڑھ جاتی ہے۔'

حکومت نے رواں ہفتے 11 فروری کو حج پالیسی اور پلان برائے 2020کی منظوری دی ہے، جس کے تحت گزشتہ برس کی نسبت حج اخراجات میں تقریباً 7.35 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ جس کے بعد اس برس حج چار لاکھ 90 ہزار کا ہو گا۔ وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ سال 2020 میں پاکستان کے لیے مخصوص حج کوٹہ 60:40 کی شرح سے سرکاری اور نجی شعبے کے لیے مختص کیا گیا ہے۔ ساٹھ فیصد کوٹہ سرکاری طور پر جبکہ چالیس فیصد نجی ٹور آپریٹرز میں تقسیم ہو گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باری Libya Bombing Forces
مزید پڑھ »

ایران کے علاقائی مفادات کے خلاف اقدامات پراسرائیل کو تباہ کن ردعمل کی دھمکیایران کے علاقائی مفادات کے خلاف اقدامات پراسرائیل کو تباہ کن ردعمل کی دھمکیایران کے علاقائی مفادات کے خلاف اقدامات پراسرائیل کو تباہ کن ردعمل کی دھمکی Iran Israel Israel
مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کے گھر کے سامنے پارک میں پناہ گاہ بنانے کی مشروط اجازتاسحاق ڈار کے گھر کے سامنے پارک میں پناہ گاہ بنانے کی مشروط اجازتلاہور: (روزنامہ دنیا) پی ایچ اے نے ضلعی انتظامیہ کو اسحاق ڈار کی رہائش گاہ کے سامنے پارک میں پناہ گاہ بنانے کیلئے دو ہفتوں کی مشروط اجازت دے دی ہے۔
مزید پڑھ »

پہلے ریشم کی تعریف پھر ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت، میرا کی نئی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوپہلے ریشم کی تعریف پھر ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت، میرا کی نئی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردومیرا کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ٹوٹی پھوٹی انگریزی بولتی نظر آرہی ہیں
مزید پڑھ »

مشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریفمشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریفمشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریف a_hafeezshaikh pid_gov MoIB_Official UAE Ambassador
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 14:03:20