جھل مگسی میں باراتیوں کی بس کو حادثہ، 12 افراد جاں بحق، 20 زخمی

پاکستان خبریں خبریں

جھل مگسی میں باراتیوں کی بس کو حادثہ، 12 افراد جاں بحق، 20 زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

جھل مگسی میں باراتیوں کی بس کو حادثہ، 12 افراد جاں بحق، 20 زخمی JhalMagsi BusAccident Casualties Injured

کہ 20 زخمی ہوگئے۔لیویز حکام کے مطابق جھل مگسی میں قومی شاہراہ پر باراتیوں سے بھری بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے، حادثے کے مقام پر امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ انتظامیہ کی جانب

سے جھل مگسی اسپتال میں ایمرجنسی بھی نافذ کردی گئی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہے جس کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔ لیویز حکام کا کہنا ہے تصادم کی وجہ سامنے نہیں آسکی تاہم واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: اولاد نے محبت میں ماں کی لاش کو 12 سال تک فریزر میں رکھاکراچی: اولاد نے محبت میں ماں کی لاش کو 12 سال تک فریزر میں رکھاکراچی: بیٹے اور بیٹی نے محبت میں ماں کی لاش کو دفنانے کی بہ جائے 12 سال تک اس کو فریزر میں رکھا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 11 سے خاتون کی 12 سال پرانی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کی شناخت ذکیہ خاتون کے نام
مزید پڑھ »

بھارت میں مسافر بس حادثے میں 16 افراد ہلاک، 31 زخمی - ایکسپریس اردوبھارت میں مسافر بس حادثے میں 16 افراد ہلاک، 31 زخمی - ایکسپریس اردومسافر بس آگرہ لکھنو ایکسپریس وے پر کھڑے ٹرک سے ٹکرائی
مزید پڑھ »

جھل مگسی میں باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ، 11 افراد جاں بحقجھل مگسی میں باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ، 11 افراد جاں بحقجعفرآباد: بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں باراتیوں سے بھری بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں باراتیوں سے بھری بس اور ٹرک میں ہولناک تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور
مزید پڑھ »

کراچی: ماں کی لاش کو 12 سال تک گھر میں رکھنے کا انکشاف - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کراچی: ماں کی لاش کو 12 سال تک گھر میں رکھنے کا انکشاف - Pakistan - Dawn Newsکراچی: ماں کی لاش کو 12 سال تک گھر میں رکھنے کا انکشاف - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکا، اسکول بس اور کار میں ہولناک تصادم، ویڈیو وائرلامریکا، اسکول بس اور کار میں ہولناک تصادم، ویڈیو وائرلواشنگٹن: امریکی ریاست اوہائیو میں اسکول بس اور کار میں ہولناک تصادم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست اوہائیو میں اسکول بس اور کار میں خوفناک تصادم کی ویڈیو وائرل ہوگئی، اسکول بس میں 25 بچے سوار ت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 02:00:05