اسکول بس اور کار میں ہولناک تصادم، ویڈیو وائرل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
واشنگٹن: امریکی ریاست اوہائیو میں اسکول بس اور کار میں ہولناک تصادم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست اوہائیو میں اسکول بس اور کار میں خوفناک تصادم کی ویڈیو وائرل ہوگئی، اسکول بس میں 25 بچے سوار تھے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حادثہ ہوتے ہوئی بس میں موجود بچے بس کی چھت سے ٹکرا جاتے ہیں، حادثے کے نتیجے میں کار مکمل طور پر تباہ ہوگئی تھی۔ ہائی وے عہدیداروں کے مطابق پیری کاؤنٹی میں سگنل بند ہونے کے باوجود کار ڈرائیور رکا نہیں تھا اور گاڑی اسکول بس سے جاٹکرائی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت میں مسافر بس حادثے میں 16 افراد ہلاک، 31 زخمی - ایکسپریس اردومسافر بس آگرہ لکھنو ایکسپریس وے پر کھڑے ٹرک سے ٹکرائی
مزید پڑھ »
اسپتال میں لرزہ خیز قتل، قاتل ڈاکٹر اور پولیس کے بھیس میں آئےقاتلانہ حملے میں بچ جانے والے قیدی گینگسٹر پر دوبارہ حملہ، پولیس اور ڈاکٹر کے بھیس میں آئے قاتلوں نے لمحوں میں گینگسٹر کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔مذکورہ واقعہ جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں پیش آیا، اسپتال کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 2
مزید پڑھ »
6 سالہ بچی کی پراسرار گمشدگی، اسکول بس سے اتر کر واپس نہیں آئیامریکی ریاست ساؤتھ کیرولینا میں 6 سالہ بچی لاپتہ ہوگئی، بچی اسکول بس سے اتر کر کہیں گئی اور پھر واپس نہیں آئی۔ساؤتھ کیرولینا میں 6 سالہ بچی کی گمشدگی نے پورے علاقے کو پریشان کردیا ہے اور لوگوں کی بڑی تعداد اس کی بخیریت واپسی کے لیے دعاگو ہے۔پولیس کی
مزید پڑھ »
نوعمر طالبہ سے نازیبا حرکت کے الزام میں اسکول چوکیدار گرفتار - ایکسپریس اردوپولیس نے بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا
مزید پڑھ »
موبائل میں مصروف لڑکی بس کے نیچے کچلی گئیلندن: برطانیہ میں نابالغ لڑکی موبائل چلاتے ہوئے اتنی مصروف ہوئی کہ سڑک پر بس نے جان لے لی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ ہولناک حادثہ برطانیہ کے علاقے واٹ وچ میں گزشتہ ماہ پیش آیا، غم زدہ والدین نے دیگر افراد کو تلقین کرتے ہوئے کہا ہے کہ
مزید پڑھ »