اسلام آباد: حکومت نے مستحق افراد کو احساس پروگرام کے تحت مفت اثاثہ جات فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ گائے، بکریاں، رکشے، ٹھیلے اور دکانوں کے لیے مفت سامان فراہم کیا جائے گا۔ وزیراعظم 21 فروری کو جنوبی
پنجاب سے احساس اثاثہ جات سکیم کا آغاز کریں گے، 375 پسماندہ یونین کونسلز میں ایک لاکھ 76 ہزار خاندان مستفید ہوں گے، ابتدائی طور پر 23 اضلاع میں 15 ارب روپے تقسیم ہوں گے، فی خاندان 60 ہزار روپے تک کے اثاثے مفت دیئے جائیں گے۔
ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا تھا مستحقین کا تعین احساس پروگرام کے غربت سروے کے تحت کیا جائے گا، پروگرام غریب ترین افراد کے لیے باعزت ذرائع آمدن بنے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی میں زہریلی گیس کا اخراج، 4 افراد جاں بحق اور 70 متاثر - ایکسپریس اردوکراچی پورٹ کے اندر جہاز یا کارگو سے کیمیکل یا گیس خارج ہونے کی کوئی اطلاع نہیں، کے پی ٹی ذرائع
مزید پڑھ »
برونڈی میں 6 ہزار افراد کی اجتماعی قبریں دریافتبرونڈی میں 6 ہزار افراد کی اجتماعی قبریں دریافت Burundi Discovered 6000DeadBodies Excavations Graves
مزید پڑھ »
کراچی میں زہریلی گیس کا اخراج، 4 افراد جاں بحق، 25 کی حالت غیرکراچی: شہر قائد کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس کے اخراج سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس پھیل گئی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے، زہریلی گیس سے 25 افراد متاثر ہوئے۔ریسکیو ذرائع کا کہن
مزید پڑھ »
کراچی: پراسرار گیس کے باعث 4 افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ سندھ کااسپتالوں کا دورہ، گیس سے متاثرہ افراد کی عیادت کی | Abb Takk News
مزید پڑھ »