برونڈی میں 6 ہزار افراد کی اجتماعی قبریں دریافت

پاکستان خبریں خبریں

برونڈی میں 6 ہزار افراد کی اجتماعی قبریں دریافت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

برونڈی میں 6 ہزار افراد کی اجتماعی قبریں دریافت Burundi Discovered 6000DeadBodies Excavations Graves

اجتماعی قبریں دریافت کی ہیں، جن میں 6 ہزار سے زیادہ افراد کی باقیات کی موجودگی کی نشاندہی ہوئی ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ حکومت کی جانب سے جنوری میں تلاش کی مہم شروع کرنے کے بعد سے سب سے بڑی دریافت ہے۔کمیشن کے چیئرمین پیری کلیور نڈائی کارلی نے میڈیاکو بتایا کہ اس مہم کے دوران ہلاک ہونے والے 6032 افراد کی باقیات اور ہزاروں کی تعداد میں گولیاں بھی برآمد کی گئی ہیں۔ان میں سے کچھ لوگوں کو ان کے کپڑوں، عینکوں اور دیگر نشانیوں کی مدد سے شناخت کیا گیا۔کمشن کے سربراہ...

ماضی میں ہونے والی اس نسل کشی کا حوالہ دیتے ہوئے، جس میں حملہ آور ہوتی نسل کے افراد تھے، کہا کہ متاثرین کے خاندان اب اس قابل ہو گئے ہیں کہ وہ 48 برسوں سے جاری زبان بندی کو توڑتے ہوئے واقعات بتا سکیں۔برونڈی کی آبادی دو نسلی گروپوں توتسی اور ہوتو میں منقسم ہے۔ نسلی بنیاد پر ہونے والی اس خانہ جنگی میں تین لاکھ سے زیادہ افراد مارے گئے تھے، یہ جنگ 2005 میں ختم ہوئی تھی۔اس وقت تک برونڈی ممیں 4000 اجتماعی قبریں دریافت ہو چکی ہیں جن میں ایک لاکھ 42 ہزار سے زیادہ مقتولین کی نشاندہی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مظفر آباد: ڈسٹرکٹ کورٹ میں وکلا اور پولیس میں تصادم، لاٹھی چارج، آنسو گیس کی شیلنگمظفر آباد: ڈسٹرکٹ کورٹ میں وکلا اور پولیس میں تصادم، لاٹھی چارج، آنسو گیس کی شیلنگمظفر آباد: (دنیا نیوز) مظفر آباد کی ضلع کچہری اس وقت میدان جنگ میں تبدیل ہوئی جب وکلا نے قریبی 1122 کے دفتر پر حملہ کیا۔ پولیس نے اپنے دفاع میں وکلا پر لاٹھی چارج کیا ور آنسو گیس کے شل پھینکے۔
مزید پڑھ »

لندن میں زیر علاج سابق وزیراعظم نواز شریف کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظورلندن میں زیر علاج سابق وزیراعظم نواز شریف کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظورلندن میں زیر علاج سابق وزیراعظم نواز شریف کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظور NawazSharif ChaudhrySugarMillsCase MedicalReport ExemptPlea AccountabilityCourt Pakistan PMLN president_pmln pmln_org Marriyum_A MaryamNSharif pid_gov Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »

عثمان ڈار کی خواجہ آصف کو کامیاب جوان پروگرام میں شمولیت کی پیشکشعثمان ڈار کی خواجہ آصف کو کامیاب جوان پروگرام میں شمولیت کی پیشکشعثمان ڈار کی خواجہ آصف کو کامیاب جوان پروگرام میں شمولیت کی پیشکش PTIGovernment PMLN UsmanDar KhawajaAsif KamyabJawan PTI Politicians Pakistan UdarOfficial KhawajaMAsif pmln_org PTIofficial pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »

سرینگر: چار نوجوان گرفتار، علی گیلانی کی رہائشگاہ کے باہر فوجیوں کی تعداد میں بھی اضافہسرینگر: چار نوجوان گرفتار، علی گیلانی کی رہائشگاہ کے باہر فوجیوں کی تعداد میں بھی اضافہسرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ وادی میں قابض فوج نے سرینگرسے مزید چارنوجوانوں کو گرفتارکرلیا۔ چیئرمین آل پارٹیزحریت کانفرنس سید علی گیلانی کی رہائش گاہ کے باہر فوجیوں کی تعداد میں بھی اضافہ کردیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 02:01:31