وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت منگل کو ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر بات چیت ہوگی،وفاقی کابینہ 16نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔

مشیر خزانہ دالوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی سے متعلق بریفنگ دیں گے جبکہ گیس اور بجلی کے بلوں کا معاملہ بھی زیربحث آئے گا، پاکستان نیشنل ایجوکیشن پلان 2020 پیش ہوگا۔ بھارت سے ایک دفعہ کےلیے کیڑے مار ادویات کی درآمد ، بچوں کے حقوق سے متعلق قومی کمیشن کے قیام، سیکیورٹیز ایکسچینج کمیشن کے کمشنر اور پاکستان نرسنگ کونسل کے ممبران کی تعیناتی کی منظوری ایجنڈے میں شامل ہے۔

اجلاس میں احساس پروگرام میں پارلیمنٹرینز کی شمولیت کی تجویز پیش کی جائے گی، پاکستان اسٹیل ملز سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ مالی سال 2019-20 کے بجٹ کی 6ماہ کی نظرثانی رپورٹ بھی کابینہ میں پیش ہوگی، ترکی کے ساتھ معاہدوں پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جمائما خان نے وزیراعظم عمران خان کا فلمی پوسٹر ٹوئٹ کردیاجمائما خان نے وزیراعظم عمران خان کا فلمی پوسٹر ٹوئٹ کردیالندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کا فلمی پوسٹر سابق اہلیہ جمائما نے ٹوئٹ
مزید پڑھ »

صدر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان سمیت اہم رہنماوں کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمتصدر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان سمیت اہم رہنماوں کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمتصدر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان سمیت اہم رہنماوں کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت ImranKhanPTI ArifAlvi UsmanAKBuzdar SaadiqSanjrani ShehbazSharif MaulanaFazlUrRehman SirajOfficial QuettaBlast Condemned
مزید پڑھ »

عوام کی مشکلات پر خاموش تماشائی نہیں رہ سکتے: وزیراعظم عمران خانعوام کی مشکلات پر خاموش تماشائی نہیں رہ سکتے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت عوام کی مشکلات پر خاموش تماشائی نہیں رہ سکتی، پیٹرولیم مصنوعات میں ممکنہ حد تک کمی لانے کےلیے جامع روڈمیپ مرتب کیا جائے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا مستحق افراد کو روزگار فراہم کرنے کا منصوبہوزیراعظم عمران خان کا مستحق افراد کو روزگار فراہم کرنے کا منصوبہوزیراعظم عمران خان کا مستحق افراد کو روزگار فراہم کرنے کا منصوبہ ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »

’مولانا فضل الرحمن پر آرٹیکل 6 لاگو ہوا تو عمران خان کی تقاریر بھی سامنے آئیںگی‘’مولانا فضل الرحمن پر آرٹیکل 6 لاگو ہوا تو عمران خان کی تقاریر بھی سامنے آئیںگی‘سکھر: (دنیا نیوز) پیپلز پارٹی رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اگر مولانا فضل الرحمن پر آرٹیکل 6 لاگو ہوگا تو عمران خان کی تقاریر بھی سامنے آئیں گی۔
مزید پڑھ »

عمران خان اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، قمر زمان کائرہ | Abb Takk Newsعمران خان اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، قمر زمان کائرہ | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-31 10:28:22