عمران خان اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، قمر زمان کائرہ | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، قمر زمان کائرہ | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 68%

لاہور: پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں اپوزیشن لیڈر کو ملک میں ہونا چاہیے۔ عمران خان اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپل

زپارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری لاہور میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کر کے مختلف پروگرامز ترتیب دیں گے۔ آج پہلے سے بھی زیادہ بہتر سیاسی جدوجہد کی ضرورت ہے۔

قمرزمان کائرہ نے کہا کہ ڈیرھ سال تک میڈیا عمران خان کے ساتھ چلا لیکن جب حکومت کا اصل چہرہ دکھایا تو عمران خان میڈیا کے خلاف ہوگئے۔ ہر فرد متفق ہے کہ حکومت کو جانا چاہیے۔ اپوزیشن لیڈر کو ملک میں ہونا چاہیے۔ ہم چاہتے ہیں شہباز شریف جلد واپس آئیں۔ قمرزمان کائرہ نے مزید کہا کہ اللہ نہ کرے حکومت پانچ سال مکمل کرے۔ اپوزیشن کبھی بھی متحد نہیں ہوئیں، صرف کچھ چیزوں پر اتحاد ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جمائما خان نے وزیراعظم عمران خان کا فلمی پوسٹر ٹوئٹ کردیاجمائما خان نے وزیراعظم عمران خان کا فلمی پوسٹر ٹوئٹ کردیالندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کا فلمی پوسٹر سابق اہلیہ جمائما نے ٹوئٹ
مزید پڑھ »

’مولانا فضل الرحمن پر آرٹیکل 6 لاگو ہوا تو عمران خان کی تقاریر بھی سامنے آئیںگی‘’مولانا فضل الرحمن پر آرٹیکل 6 لاگو ہوا تو عمران خان کی تقاریر بھی سامنے آئیںگی‘سکھر: (دنیا نیوز) پیپلز پارٹی رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اگر مولانا فضل الرحمن پر آرٹیکل 6 لاگو ہوگا تو عمران خان کی تقاریر بھی سامنے آئیں گی۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا مستحق افراد کو روزگار فراہم کرنے کا منصوبہوزیراعظم عمران خان کا مستحق افراد کو روزگار فراہم کرنے کا منصوبہوزیراعظم عمران خان کا مستحق افراد کو روزگار فراہم کرنے کا منصوبہ ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »

صدر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان سمیت اہم رہنماوں کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمتصدر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان سمیت اہم رہنماوں کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمتصدر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان سمیت اہم رہنماوں کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت ImranKhanPTI ArifAlvi UsmanAKBuzdar SaadiqSanjrani ShehbazSharif MaulanaFazlUrRehman SirajOfficial QuettaBlast Condemned
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کو ایشیائی تنظیم کا خط، سوشل میڈیا قواعد پر انتباہ - Pakistan - Dawn Newsوزیراعظم عمران خان کو ایشیائی تنظیم کا خط، سوشل میڈیا قواعد پر انتباہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

عوام کی مشکلات پر خاموش تماشائی نہیں رہ سکتے: وزیراعظم عمران خانعوام کی مشکلات پر خاموش تماشائی نہیں رہ سکتے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت عوام کی مشکلات پر خاموش تماشائی نہیں رہ سکتی، پیٹرولیم مصنوعات میں ممکنہ حد تک کمی لانے کےلیے جامع روڈمیپ مرتب کیا جائے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 02:01:31