وزیراعظم عمران خان کو ایشیائی تنظیم کا خط، سوشل میڈیا قواعد پر انتباہ - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم عمران خان کو ایشیائی تنظیم کا خط، سوشل میڈیا قواعد پر انتباہ - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 51%

خط میں حکومتی قواعد پر کیا کہا گیا؟ : AIC PrimeMinister ImranKhan SocialMedia DawnNews

ایشیا انٹرنیٹ کولیشن نے وزیراعظم عمران خان کے نام لکھے گئے خط میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کی سرگرمیوں کو قانونی دائرے میں لانے کے لیے حکومت کے نئے قواعد سے پاکستان میں ڈیجیٹل کمپنیوں کو کام کرنا ‘انتہائی مشکل ہوجائے گا’۔

اے آئی سی کے منیجنگ ڈائریکٹر جیف پین نے خط میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‘یہ قواعد پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت کو بری طرح اپاہج کردیں گے’۔انہوں نے کہا کہ ‘اے آئی سی کے اراکین اس بات کے معترف ہیں کہ پاکستان میں صلاحیت ہے لیکن اچانک ان قواعد کے اعلان سے حکومت پاکستان کے ان دعووں کو جھٹلا دیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کاروبار اور سرمایہ کاری کے لیے کھلا ہوا ہے’۔

گروپ کی جانب سے نشان دہی کی گئی کہ کسی اور ملک میں اس طرح کے ‘یک طرفہ قوانین’ کا اعلان نہیں کیا گیا اور پاکستان غیر ضروری طور پر پاکستانی صارفین اور انٹرنیٹ اکانومی کے بے پناہ مواقع کے حامل کاروبار کو غیر ضروری طور پر نظرانداز کرکے عالمی طور پر اس میدان سے منہا ہونے کا خطرہ مول رہا ہے۔ خط میں ان کا کہنا تھا کہ نہ تو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ایکٹ اور نہ ہی پریونشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016 میں قانون کے ذریعے کوئی ضمانت نہیں دی گئی ہے، اس کے برعکس پیکا مصالحت کاری یا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی بحفاظت افعال کو تحفظ دیتا ہے۔

اے آئی سی نے رواں ہفتے کے اوائل میں بھی ایک بیان میں حکومتی قواعد پر اسی طرح کے تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ کابینہ سے منظور ہونے والے قواعدمیں کہا گیا تھا کہ ان قواعد و ضوابط کے تحت اگر کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو تحریری یا الیکٹرونک طریقے سے’غیر قانونی مواد‘ کی نشاندہی کی جائے گی تو وہ اسے 24 گھنٹے جبکہ ہنگامی صورت حال میں 6 گھنٹوں میں ہٹانے کے پابند ہوں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 18فروری کو طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 18فروری کو طلب کرلیااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس18فروری کو طلب کرلیا ہے جس میں ترک صدر کےدورہ پاکستان میں معاہدوں سے متعلق کابینہ کواعتماد میں لیاجائےگا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس 18 فروری کوہوگا،
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس18 فروری کو طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس18 فروری کو طلب کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس18 فروری کو
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کوہوگاوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کوہوگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس
مزید پڑھ »

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے سیف سٹی میں خدمت مرکز کا افتتاح کردیالاہور: وزیراعظم عمران خان نے سیف سٹی میں خدمت مرکز کا افتتاح کردیااس بارے میں تفصیلاً جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہورآئیں گےوزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہورآئیں گےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہورآئیں گے
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پرلاہور پہنچیں گےوزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پرلاہور پہنچیں گےوزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پرلاہور پہنچیں گے Pakistan PMImranKhan VisitLahoreToday PMIKInLahore UsmanAKBuzdar GovtOfPunjab CMPunjabPK PTIOfficialLHR PTIofficial ImranKhanPTI gop_info
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 02:01:32