لاہور: وزیراعظم عمران خان نے سیف سٹی میں خدمت مرکز کا افتتاح کردیا

پاکستان خبریں خبریں

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے سیف سٹی میں خدمت مرکز کا افتتاح کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اس بارے میں تفصیلاً جانئے: AajNews AajUpdates

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور میں ہیں، وزیراعظم محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے صحت انصاف کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب میں شرکت کریں گے اور مستحق افراد میں انصاف کارڈ تقسیم کریں گے۔

گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب وزیراعظم سےملاقات کریں گے، ساتھ ہی عمران خان “پولیس خدمت مرکز کےگلوبل پورٹل کا اجرا بھی کرینگے۔ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا، جس میں گیس کی قیمتوں اور بجلی کے بلوں کے معاملات کا جائزہ لیا جائے گا۔مشترکا مفادات کونسل کے مستقل سیکریٹریٹ کی منظوری ہوگی، جس کا سیکریٹریٹ وزارت بین الصوبائی روابط میں قائم ہوگا۔

کابینہ پاکستان نرسنگ کونسل کے ممبر کی تقرری کی منظوری دے گی، اجلاس میں بچوں کےحقوق کے کمیشن کے قیام کی منظوری ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گےوزیراعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گےلاہور: وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے، جہاں وہ شہریوں میں صحت انصاف کارڈتقسیم اور مہنگائی،امن وامان سےمتعلق اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورےپرلاہورآئیں گے، دورے کے دوران عم
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے | Abb Takk Newsوزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے | Abb Takk Newsوزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

نیب لاہور نے رانا ثناءاللہ کو دوبارہ طلب کر لیا | Abb Takk Newsنیب لاہور نے رانا ثناءاللہ کو دوبارہ طلب کر لیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 04:01:01