وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کوہوگا

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کوہوگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس

اسلام آبادہائیکورٹ نے بچوں پر تشدداور سزا کیخلاف درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا

میڈیارپورٹس کے مطابق کابینہ اجلاس میں گیس اوربجلی کے بلوں کا معاملہ زیربحث آئے گا،مشیر خزانہ دالوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی سے متعلق بریفنگ دیں گے ،پاکستان سٹیل ملز سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بھارت سے کیڑے مارے ادویات کی درآمد کی منظوری ایجنڈے میں شامل ہیں،اجلاس میں بچوں کے حقوق سے متعلق قومی کمیشن کے قیام کی منظوری دی جائے گی اس کے علاوہ مشترکہ مفادات کونسل کے سیکرٹریٹ کے قیام کی منظوری دی جائے گی ۔پاکستان نرسنگ کونسل کے ممبران کی تعیناتی کی منظوری ،پاکستان منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے ایم ڈی کی تقرری ایجنڈے میں شامل ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کوہوگاوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کوہوگاوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منگل کوہوگا PMImranKhan PTIGovernment CabinetMeeting Tuesday Pakistan pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ملاقاتاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ملاقات کی جس میں انہوں نے وزیراعظم کو صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں سے آگاہ کیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے | Abb Takk Newsوزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گےوزیراعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گےلاہور: وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے، جہاں وہ شہریوں میں صحت انصاف کارڈتقسیم اور مہنگائی،امن وامان سےمتعلق اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورےپرلاہورآئیں گے، دورے کے دوران عم
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 18فروری کو طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 18فروری کو طلب کرلیااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس18فروری کو طلب کرلیا ہے جس میں ترک صدر کےدورہ پاکستان میں معاہدوں سے متعلق کابینہ کواعتماد میں لیاجائےگا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس 18 فروری کوہوگا،
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے | Abb Takk Newsوزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 04:01:01