وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس18 فروری کو طلب کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس18 فروری کو طلب کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس18 فروری کو

امریکی سفارتخانے کے قریب راکٹوں سے حملہ

میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر غور ہوگا،ترک صدر کے دورہ پاکستان میں معاہدوں کی تفصیلات سے کابینہ کو اعتماد میں لیا جائے گا،وفاقی کابینہ مہنگائی کی روک تھام کے اقدامات کا جائزہ لے گی ۔ اجلاس میں احساس پروگرام میں ارکان پارلیمان کو شامل کرنے کے معاملے پر بریفنگ دی جائے گی ،وفاقی کابینہ کے ایجنڈے میں گیس کی قیمتوں اوربجلی بلوں کامعاملہ بھی شامل ہے،ذرائع کاکہناہے کہ وفاقی کابینہ دالوں پر ٹیکس ریگولیٹری ڈیوٹی پر غور کرے گی ،وفاقی کابینہ مہنگائی کی روک تھام کے اقدامات کا جائزہ لے گی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 18فروری کو طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 18فروری کو طلب کرلیااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس18فروری کو طلب کرلیا ہے جس میں ترک صدر کےدورہ پاکستان میں معاہدوں سے متعلق کابینہ کواعتماد میں لیاجائےگا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس 18 فروری کوہوگا،
مزید پڑھ »

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے سیف سٹی میں خدمت مرکز کا افتتاح کردیالاہور: وزیراعظم عمران خان نے سیف سٹی میں خدمت مرکز کا افتتاح کردیااس بارے میں تفصیلاً جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

فضل الرحمان کے بیان پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہونا چاہیئے: وزیراعظم عمران خانفضل الرحمان کے بیان پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہونا چاہیئے: وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھ »

’وزیراعظم عمران خان اور طیب اردوان سے بہت زیادہ امیدیں وابستہ ہیں‘’وزیراعظم عمران خان اور طیب اردوان سے بہت زیادہ امیدیں وابستہ ہیں‘لاہور: اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی کی دوستی تمام مسلمانوں کے درمیان بھائی چارے کا عملی نمونہ ہے۔یاد رہے کہ ترک صدر دو روزہ دورے پر گزشتہ روز پاکستان پہنچے اور انہوں نے مصروف ترین دن گزارا، آج رجب طیب اردوان نے قومی اسمبلی کے
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ملاقاتاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ملاقات کی جس میں انہوں نے وزیراعظم کو صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں سے آگاہ کیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 02:01:31