لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کا فلمی پوسٹر سابق اہلیہ جمائما نے ٹوئٹ
کرونا وائرس،ہلاکتوں اور نئے کیسز کے اندراج میں کمی لیکن وائرس پر قابو پانے کے حوالے سے ماہرین کیا کہتے ہیں؟
پوسٹر میں بشریٰ بی بی کے ہاتھوں کے پاس کرسٹل بال دکھائی گئی ہے، جس پر درج ہے’تو نے کیسا جادو کیا‘؟ جمائما نے اردو کیپشن کا انگریزی ترجمہ کر کے مزاحیہ ایموجیزبنا دیے، لکھا کسے لالی ووڈ کا پوسٹر پسند نہیں؟ وزیراعظم عمران خان کے فلمی انداز کے پوسٹر پر جمائما گولڈ سمتھ نے دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ لاہور میں ایک دوست نے اس لالی ووڈ پوسٹر کی نشاندہی کی ہے۔پوسٹر ٹوئٹ کر کے جمائما نے بیان دیا کہ کسی کی تضحیک نہیں چاہتی، آپ میں سے زیادہ تر افراد کی طرح مجھے بھی یہ مضحکہ خیز لگا، پاکستانی فلمی پوسٹرز، سٹریٹ آرٹ اور ٹرک آرٹ کی دلدادہ ہوں۔
فلمی پوسٹر میں عمران خان کے پس منظر میں نئی اہلیہ بشریٰ بی بی کو دکھایا گیا ہے جبکہ پوسٹر میں جمائما کو بھی سفید قمیص اور دوپٹے میں چھوٹا کر کے دکھایا گیا ہے۔ عمران خان کی دوسری بیوی ریحام خان کو نہیں دکھا گیا۔واضح رہے کہ جمائما، عمران خان کی پہلی بیوی تھیں جبکہ ریحام دوسری بیوی تھیں جن سے علیحدگی ہوئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس18 فروری کو طلب کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس18 فروری کو
مزید پڑھ »
صدر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان سمیت اہم رہنماوں کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمتصدر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان سمیت اہم رہنماوں کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت ImranKhanPTI ArifAlvi UsmanAKBuzdar SaadiqSanjrani ShehbazSharif MaulanaFazlUrRehman SirajOfficial QuettaBlast Condemned
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کو ایشیائی تنظیم کا خط، سوشل میڈیا قواعد پر انتباہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ڈیرہ غازی خان :ضلع ڈیرہ غازی خان میں5 روزہ قومی پولیو مہم کا آغازڈیرہ غازی خان :ضلع ڈیرہ غازی خان میں5 روزہ قومی پولیو مہم کا آغاز Read News DeraGhaziKhan PolioCampaign
مزید پڑھ »
”عمران خان نے عثمان بزدار کو ڈانٹا کہ ۔۔“رانا ثناءاللہ نے حیران کن دعویٰ کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن اسمبلی رانا
مزید پڑھ »
”نعیم الحق نے آخری ایام میں عمران خان کو بار بار ملنے کا پیغام بھیجا اور جب وزیراعظم ملنے پہنچے تو وہ کہنے لگے کہ اس شخص کو معاف کر دیں “ وہ شخص کون تھا ؟ سینئر صحافی نے بتا دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نعیم الحق گزشتہ روز
مزید پڑھ »