”عمران خان نے عثمان بزدار کو ڈانٹا کہ ۔۔“رانا ثناءاللہ نے حیران کن دعویٰ کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

”عمران خان نے عثمان بزدار کو ڈانٹا کہ ۔۔“رانا ثناءاللہ نے حیران کن دعویٰ کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن اسمبلی رانا

ثناءاللہ نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کو سیف سٹی پراجیکٹ پر ڈانٹا ہے کہ آپ نے ایسے منصوبوں کو اجاگر کیوں نہیں کیا ۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ کا کہناتھا کہ وزیراعظم عمران خان نے کل لاہور میں انصاف صحت کارڈ تقسیم کیے ،سہولت کارڈ منصوبہ ہم نے پاکستان کارڈ کے نام سے شروع کیا تھا ، سیف سٹی منصوبے کو اس کے وژن کے مطابق نہیں چلایا گیا ، سیف سٹی کو چلایا جاتا تو آج کرائم کی یہ صورتحال نہ ہوتی ، سیف سٹی کے تقریبا چار ہزار کیمرے خراب پڑے ہیں ، جدید سسٹم ہم نے لگایا تھا...

انہوں نے کہا کہ شہبازشریف ہوتے توریجنل ہیڈکوارٹرزمیں سیف سٹی منصوبہ مکمل ہوچکاہوتا، لیگی حکومت ہوتی توپنجاب کرائم فری ہوتا۔ ان کا کہناتھا کہ جب کوئی بات ہو تو اس کے بعد فردوس عاشق اعوان نمودار ہو جاتی ہیں ، فردو س صاحبہ ہماری لیڈر شپ کیلئے لفظ سو چ سمجھ کر استعمال کیا کریں ، ہم نے ایسا کرنا شروع کر دیا تو آپ کو ہر گلی سے آوازیں آئیں گی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 18فروری کو طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 18فروری کو طلب کرلیااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس18فروری کو طلب کرلیا ہے جس میں ترک صدر کےدورہ پاکستان میں معاہدوں سے متعلق کابینہ کواعتماد میں لیاجائےگا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس 18 فروری کوہوگا،
مزید پڑھ »

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے سیف سٹی میں خدمت مرکز کا افتتاح کردیالاہور: وزیراعظم عمران خان نے سیف سٹی میں خدمت مرکز کا افتتاح کردیااس بارے میں تفصیلاً جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

عمران خان کی وہ بات جس کی شیخ رشید نے پہلی مرتبہ مخالفت کر دیعمران خان کی وہ بات جس کی شیخ رشید نے پہلی مرتبہ مخالفت کر دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس18 فروری کو طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس18 فروری کو طلب کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس18 فروری کو
مزید پڑھ »

بیٹی کی سالگرہ پر اذان سمیع خان کے پیغام نے سب کے دل موہ لیےبیٹی کی سالگرہ پر اذان سمیع خان کے پیغام نے سب کے دل موہ لیےلاہور: (ویب ڈیسک) گلوکار عدنان سمیع خان اور زیبا بختیار کے صاحبزادے اذان سمیع خان نے انسٹا گرام پر اپنی بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر پیار بھرا پیغام دیا، اس پیغام نے سب کے دل موہ لئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 02:01:30