”نعیم الحق نے آخری ایام میں عمران خان کو بار بار ملنے کا پیغام بھیجا اور جب وزیراعظم ملنے پہنچے تو وہ کہنے لگے کہ اس شخص کو معاف کر دیں “ وہ شخص کون تھا ؟ سینئر صحافی نے بتا دیا

پاکستان خبریں خبریں

”نعیم الحق نے آخری ایام میں عمران خان کو بار بار ملنے کا پیغام بھیجا اور جب وزیراعظم ملنے پہنچے تو وہ کہنے لگے کہ اس شخص کو معاف کر دیں “ وہ شخص کون تھا ؟ سینئر صحافی نے بتا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نعیم الحق گزشتہ روز

انتقال کر گئے ہیں,ان کی نماز جنازہ آج شام عصر کے بعد ادا کی جائے گی جس میں وزیراعظم عمران کان بھی شرکت کریں گے جبکہ ان کی تدفین آبائی علاقے میں ہی کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ہارون الرشید نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نعیم الحق نے کافی ہمت دکھائی کیونکہ بلڈ کینسر ہو چکا تھا اور بڑھ رہا تھا ، ایک وقت ایسا بھی تھا جب وہ لوگوں کو پہنچان نہیں سکتے تھے مگر وہ صا ف ستھرے کپڑے پہنتے اور دفتر جاتے تھے جہاں وہ بیٹھ کر کام کرنے کی بھی کوشش کر تے ۔تاہم اخری ایام میں نعیم...

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق ہفتہ کے روز انتقال کر گئے۔ نعیم الحق کے انتقال کی تصدیق تحریک انصاف سندھ کے رہنماءو رکن صوبائی اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کی۔ انہوں نے بتایا کہ نعیم الحق کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے اور مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ اپنے دیرینہ ساتھی کی وفات پر وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ نعیم الحق کی وفات ایک دھچکا ہے، ان کی وفات سے ایک بڑا خلا پیدا ہو گیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کے سچے ساتھی نعیم الحق کی سوانح - Pakistan - Dawn Newsعمران خان کے سچے ساتھی نعیم الحق کی سوانح - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

عمران خان کے ’سب سے پرانے اور وفا شعار‘ دوست نعیم الحق نہیں رہےعمران خان کے ’سب سے پرانے اور وفا شعار‘ دوست نعیم الحق نہیں رہےنازک مالی معاملے سے شروع ہونے والے یہ تعلقات دن بدن مضبوط ہی ہوتے گئے یہاں تک کہ جب عمران خان کا 1996 میں سیاسی سفر کا آغاز کیا تو نعیم الحق لبیک کہہ کر دس اولین سیاسی ہمسفروں کی فہرست میں شامل ہو گئے۔
مزید پڑھ »

جب بھی آزمائش کا وقت آیا نعیم الحق کو ساتھ کھڑا پایا، عمران خان - ایکسپریس اردوجب بھی آزمائش کا وقت آیا نعیم الحق کو ساتھ کھڑا پایا، عمران خان - ایکسپریس اردونعیم الحق کو دو برس تک ہمت کے ساتھ کینسر سے لڑتے دیکھا، وہ آخری وقت تک پارٹی معاملات میں شریک رہے، وزیر اعظم
مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان آج نعیم الحق کی نماز جنازہ میں شرکت کرینگےوزیر اعظم عمران خان آج نعیم الحق کی نماز جنازہ میں شرکت کرینگےوزیر اعظم عمران خان آج نعیم الحق کی نماز جنازہ میں شرکت کرینگے Islamabad PMImranKhan RIPNaeemulhaque ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 18فروری کو طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 18فروری کو طلب کرلیااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس18فروری کو طلب کرلیا ہے جس میں ترک صدر کےدورہ پاکستان میں معاہدوں سے متعلق کابینہ کواعتماد میں لیاجائےگا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس 18 فروری کوہوگا،
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 02:01:28