عمران خان کے ’پرانے اور وفا شعار‘ دوست نعیم الحق نہیں رہے
نعیم الحق کا سیاسی سفر اصغر خان کی تحریک استقلال سے شروع ہوا اور اس پارٹی کے ہی ٹکٹ سے 1988 سے کورنگی کراچی سے انتخابات میں حصہ بھی لیا۔ نعیم الحق اور تحریک استقلال دونوں بعد میں تحریک انصاف میں ضم ہو گئے۔
تحریک انصاف میں شمولیت کے بعد کی زندگی یکسر بدل گئی۔ اب ان کا زیادہ وقت سیاسی امور کی دیکھ بھال میں ہی گزرتا تھا۔جب 2008 میں ان کی اہلیہ نازلی جمیلی جنھیں وہ نازو کہہ کر پکارتے تھے کا کینسر کی وجہ سے انتقال ہو گیا تو پھر نعیم الحق کچھ عرصے بعد کراچی چھوڑ کر اسلام آباد میں ہی مستقل سکونت اختیار کرلی۔ ان کا زیادہ وقت بنی گالا اور تحریک انصاف کے دفاتر میں گزرتا تھا۔گزشتہ دو برس کے دوران میں نے انہیں نہایت ہمت اور امید سے سرطان کیخلاف لڑتے دیکھا۔ آخری لمحات تک وہ جماعتی معاملات میں شامل رہے اور جب...
عمران خان ہر معاملے میں ان پر اعتماد کرتے تھے اور سیاسی پیغام رسانی بھی نعیم الحق کے ذریعے ہی ہوتی تھی۔ اگر اجلاس میں کسی سینیئر رہنما کو عمران خان کی خفگی کا پیغام بھی نعیم الحق کے سخت رویے سے ہی مل جاتا تھا۔نعیم الحق کے پسماندگان میں ایک بیٹا اور بیٹی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان کے سچے ساتھی نعیم الحق کی سوانح - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ہمیں عمران خان سے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں، خواجہ آصفاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمیں عمران خان سے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ سوشل میڈیا پر بھی قدغن لگائی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
’وزیراعظم عمران خان اور طیب اردوان سے بہت زیادہ امیدیں وابستہ ہیں‘لاہور: اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی کی دوستی تمام مسلمانوں کے درمیان بھائی چارے کا عملی نمونہ ہے۔یاد رہے کہ ترک صدر دو روزہ دورے پر گزشتہ روز پاکستان پہنچے اور انہوں نے مصروف ترین دن گزارا، آج رجب طیب اردوان نے قومی اسمبلی کے
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ملاقاتاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ملاقات کی جس میں انہوں نے وزیراعظم کو صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں سے آگاہ کیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود
مزید پڑھ »
عمران خان اورترک صدرکیلئے حمزہ علی عباسی کی ٹویٹشوبز سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے حمزہ علی عباسی نے ترک صدر کے دورہ پاکستان کے موقع پر اپنی توقعات کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خدا ترکی اور پاکستان کا بھلا کرے۔ SamaaTV
مزید پڑھ »