وزیر اعظم عمران خان آج نعیم الحق کی نماز جنازہ میں شرکت کرینگے

پاکستان خبریں خبریں

وزیر اعظم عمران خان آج نعیم الحق کی نماز جنازہ میں شرکت کرینگے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

وزیر اعظم عمران خان آج نعیم الحق کی نماز جنازہ میں شرکت کرینگے Islamabad PMImranKhan RIPNaeemulhaque ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار3 روزہ سنو فیسٹیول کا چترال میں آغاز

وزیراعظم عمران خان نے نعیم الحق کے اہل خانہ سے رابطہ کر کے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کل نعیم الحق کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے کراچی جائیں گے، ان کے ہمراہ کابینہ کے ارکان بھی کراچی جائیں گے۔ پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان کے مطابق نعیم الحق کی نماز جنازہ بروز اتوار بعد نماز عصر، مسجد عائشہ، خیابان اتحاد میں ادا کی جائے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی وہ بات جس کی شیخ رشید نے پہلی مرتبہ مخالفت کر دیعمران خان کی وہ بات جس کی شیخ رشید نے پہلی مرتبہ مخالفت کر دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے
مزید پڑھ »

عمران خان کے سچے ساتھی نعیم الحق کی سوانح - Pakistan - Dawn Newsعمران خان کے سچے ساتھی نعیم الحق کی سوانح - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

عمران خان کے ’سب سے پرانے اور وفا شعار‘ دوست نعیم الحق نہیں رہےعمران خان کے ’سب سے پرانے اور وفا شعار‘ دوست نعیم الحق نہیں رہےنازک مالی معاملے سے شروع ہونے والے یہ تعلقات دن بدن مضبوط ہی ہوتے گئے یہاں تک کہ جب عمران خان کا 1996 میں سیاسی سفر کا آغاز کیا تو نعیم الحق لبیک کہہ کر دس اولین سیاسی ہمسفروں کی فہرست میں شامل ہو گئے۔
مزید پڑھ »

جب بھی آزمائش کا وقت آیا نعیم الحق کو ساتھ کھڑا پایا، عمران خان - ایکسپریس اردوجب بھی آزمائش کا وقت آیا نعیم الحق کو ساتھ کھڑا پایا، عمران خان - ایکسپریس اردونعیم الحق کو دو برس تک ہمت کے ساتھ کینسر سے لڑتے دیکھا، وہ آخری وقت تک پارٹی معاملات میں شریک رہے، وزیر اعظم
مزید پڑھ »

نعیم الحق کی نمازہ جنازہ آج کراچی میں ادا کی جائے گی | Abb Takk Newsنعیم الحق کی نمازہ جنازہ آج کراچی میں ادا کی جائے گی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

ہمیں عمران خان سے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں، خواجہ آصفہمیں عمران خان سے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں، خواجہ آصفاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمیں عمران خان سے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں ہے۔ سوشل میڈیا پر بھی قدغن لگائی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 04:01:01