’مولانا فضل الرحمن پر آرٹیکل 6 لاگو ہوا تو عمران خان کی تقاریر بھی سامنے آئیںگی‘
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ کا احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا دورہ پاکستان اچھی بات ہے۔ ترک صدر نے بھی اپنے دورے میں اچھی باتیں کیں۔ ہم پر منحصر ہے کہ ہم اپنے کتنے دوست بناتے ہیں۔
خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ میں نے ہمیشہ پارلیمینٹ کی بالادستی کی بات کی ہے۔ میرا اپوزیشن کو مشورہ ہے کہ سپیکر سے بات کرکے ایک گھنٹہ حکومت کو دے دیں جس میں وہ جتنا چاہیں گالم گلوچ کر لیں۔ جب حکومت اپنی بات سے فارغ ہو جائے تو اپوزیشن مہنگائی پر بات کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اس ملک میں انصاف چاہیے، انتقام نہیں، میں انتقام کا نشانہ بنا ہوا ہوں۔ انتقام کی سیاست ملک کو اچھے راستے پر نہیں لے کر جائے گی۔
ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آرٹیکل چھ کو خراب نہ کریں۔ اگر مولانا فضل الرحمن پر لاگو ہوگا تو عمران خان کی تقاریر بھی سامنے آئیں گی۔ انہوں نے بھی سول نافرمانی کی بات کی تھی۔ ہنڈی کے ذریعہ پیسے بھیجنے کے مشورے بھی عمران خان نے دیئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت کے خاتمے تک ہماری تحریک جاری رہے گی، مولانا فضل الرحمانچارسدہ: (دنیا نیوز) جمیعت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت کے خاتمے تک ہماری تحریک جاری رہے گی۔ ہم نے غریب عوام کے دفاع کی جنگ لڑنی ہے۔
مزید پڑھ »
’’میرے سوہنے کپتان من جا,چھڈ دے ضد، مولانا فضل الرحمن کا حجم آرٹیکل 6 سے زیادہ ہے، اگر یہ آرٹیکل ان پر لگ گیا تو سب ۔ ۔ ۔‘‘ سینئر کالم نویس ایثاررانا نے خبردار کردیالاہور (کالم:ایثار رانا) میرے سوہنے کپتان من جا,چھڈ دے ضد، مولانا فضل الرحمن کا حجم
مزید پڑھ »
عوامی مسائل اُٹھانے پر مجھ پہ غداری کا مقدمہ قائم کیا جارہا ہے، فضل الرحمان - ایکسپریس اردونہ ہم کسی کے رعب میں آںے والے ہیں اور نہ کسی سے ڈرتے ہیں، سربراہ جے یو آئی (ف)
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایتوزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایت ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »
’’میرے سوہنے کپتان من جا,چھڈ دے ضد، مولانا فضل الرحمن کا حجم آرٹیکل 6 سے زیادہ ہے، اگر یہ آرٹیکل ان پر لگ گیا تو سب ۔ ۔ ۔‘‘ سینئر کالم نویس ایثاررانا نے خبردار کردیالاہور (کالم:ایثار رانا) میرے سوہنے کپتان من جا,چھڈ دے ضد، مولانا فضل الرحمن کا حجم
مزید پڑھ »
بھارت میں سیکیورٹی گاڑی نے لڈو کی گیم ہارنے پر ساتھی کو قتل کر دیا لیکن اس کے بعد یہ گرفتار کس طرح ہوا ؟ جان کر آپ بھی چکرا جائیں گےممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پوائی پولیس نے انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی کے دوران ایک
مزید پڑھ »