مزید پڑھئے:
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عوامی مسائل اُٹھانے پر حکومت ہم پر غداری کا مقدمہ بنانا چاہتی ہے لیکن ہم کسی کے رعب میں آںے اور ڈرنے والے نہیں۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اپنی کارکردگی سے یہ حکومت نااہل و ناکام ہوگئی جب کہ قوم رو رہی ہے، جے یو آئی نے موجودہ حکومت کی نااہلی تمام دنیا کو دکھادی، پاکستان کی معیشت ڈوب رہی ہے، 70 برس میں سب سے زیادہ قرضے اسی حکومت نے لیے، یہ حکومت ہرتین ماہ میں ضمنی ٹیکس پیش کرتی ہے جس کے سبب غریب عوام راشن نہیں خرید سکتے، عام آدمی بھوک اور افلاس کا شکار ہیں۔
انہوں ںے کہا کہ ہم نے حکومت کے رعب و دبدبے کو توڑا، ہم غریب آدمی کی آواز بنے تو حکومت ہم پر غداری کا مقدمہ بنانا چاہتی ہے لیکن ہم واضح کردیں کہ نہ ہم کسی کے رعب میں آںے والے ہیں اور نہ کسی سے ڈرتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ججز حکومت سمیت کسی ادارے کے دباؤ میں نہ آئیں، جسٹس وقار سیٹھ - ایکسپریس اردوایسے اداروں کا دباؤ نہ لیا جائے جو یہ تاثر دے رہے ہیں کہ وہی رہنمائی کرسکتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ
مزید پڑھ »
ایران کسی بات چیت سے قبل اپنے کردار میں تبدیلی لائے:سعودی وزیرخارجہایران کسی بات چیت سے قبل اپنے کردار میں تبدیلی لائے:سعودی وزیرخارجہ Iran SaudiArabia SaudiForeignMinister KSAMOFA AlArabiya_KSA
مزید پڑھ »
سابق منگیتر کا تحائف دینے سے انکار،نوجوان نے لڑکی سے ایسا بدلہ لیا کہ کسی نے سوچا بھی نہ ہوگادبئی(ڈیل پاکستان آن لائن)دبئی میں سابقہ منگیتر نے دوران تعلق لئے گئے تحائف واپس کرنے سے
مزید پڑھ »
کبھی پیار نہیں کریں گے اور نہ ہی لو میرج، لڑکیوں نے حلف اَٹھا لیاکبھی پیار نہیں کریں گے اور نہ ہی لو میرج، لڑکیوں نے حلف اَٹھا لیا India IndianGirls Students ValentinesDay2020 ValentinesDay LoveMarriage CollegeGirls Pledge PMOIndia narendramodi amnesty unwomenindia INCIndia
مزید پڑھ »
ترکی ہمارے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کرے، بھارت - World - Dawn News
مزید پڑھ »