دبئی(ڈیل پاکستان آن لائن)دبئی میں سابقہ منگیتر نے دوران تعلق لئے گئے تحائف واپس کرنے سے
انکار کیا تو لڑکا اپنے غصے پر قابو نہ رکھ سکا اور لڑکی کے گھر کے سامنے کھڑی اس کے اہلخانہ کی تین گاڑیوں کو تباہ کردیا۔گولف نیوز کے مطابق دبئی کے بر پولیس اسٹیشن کے بریگیڈیئر عبداللہ خادم بن سرور نے کہا ہے کہ انہیں اطلاع دی گئی کہ القوض نامی علاقہ میں انہیں تین گاڑیوں کو تباہ کئے جانے کی اطلاع ملی، جائے وقوعہ پر پہنچے تو پتہ چلا کہ گاڑیوں پر خطرناک کیمیکل ڈالا گیاہے۔پولیس کے مطابق جس گھر کی گاڑیاں تباہ ہوئی ہیں وہاں ایک خاتون اور ان کی چار بیٹیاں مقیم ہیں۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے...
”نعیم الحق نے آخری ایام میں عمران خان کو بار بار ملنے کا پیغام بھیجا اور جب وزیراعظم ملنے پہنچے تو وہ کہنے لگے کہ اس شخص کو معاف کر دیں “ وہ شخص کون تھا ؟ سینئر صحافی نے بتا دیا پولیس کے مطابق ملزم نے بیان دیا ہے کہ اس گھر میں مقیم ایک خاتون سے اس کی منگنی ہوئی تھی جو بعد میں ٹوٹ گئی دوران منگنی لڑکے نے لڑکی کو کئی قیمتی تحائف دیئے تاہم منگنی ٹوٹنے کے بعد اس نے تحائف کی واپسی کا مطالبہ کیا جس پر لڑکی نے واپس کرنے سے انکار کردیا۔لڑکے کے مطابق غصہ اسے اس وقت آیا جب لڑکی نے کہا تم نے تو مجھے کچھ دیا ہی نہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عدالت نے نیاناظم آباد کی اراضی پرکارروائی سے روک دیاسندھ ہائی کورٹ نے نیا ناظم آباد ہاؤسنگ اسکیم کےخلاف انکوائری سے متعلق عارف حبیب گروپ کی درخواست پر حکم امتناع جاری کر دیا۔ SamaaTV
مزید پڑھ »
شعیب ملک نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر بڑا یوٹرن لے لیاکراچی: (دنیا نیوز) قومی ٹیم کے سینئر آل راؤنڈر شعیب ملک نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر بڑا یوٹرن لے لیا۔
مزید پڑھ »
دھوکہ بازوں نے مالکان سے فراری کاریں ہتھیانے کا انتہائی شاطر طریقہ ڈھونڈ نکالاکیپ ٹاﺅن(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی افریقہ میں نوسربازوں نے مالکان سے فراری سمیت دیگر مہنگی
مزید پڑھ »
راکٹ سائنسدان ایلن مسک نے فیس بک سے چھٹکارا حاصل کرنے کا مشورہ دے دیانیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) راکٹ سائنسدان اور ٹیسلا کے بانی ایلن مسک نے مشورہ دیا ہے
مزید پڑھ »
تامل ناڈو میں چار سو سے زائد دلتوں نے اسلام قبول کرلیاتامل ناڈو میں چار سو سے زائد دلتوں نے اسلام قبول کرلیا India TamilNadu Dalits EmbracedIslam
مزید پڑھ »
ایم سی سی نے لاہور قلندرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دیلاہور: میری لیبون (ایم سی سی) کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹور میچ میں لاہور قلندرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی، روی بوپارا مین آف دی میچ قرار پائے۔تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے
مزید پڑھ »