دھوکہ بازوں نے مالکان سے فراری کاریں ہتھیانے کا انتہائی شاطر طریقہ ڈھونڈ نکالا

پاکستان خبریں خبریں

دھوکہ بازوں نے مالکان سے فراری کاریں ہتھیانے کا انتہائی شاطر طریقہ ڈھونڈ نکالا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کیپ ٹاﺅن(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی افریقہ میں نوسربازوں نے مالکان سے فراری سمیت دیگر مہنگی

گاڑیاں ہتھیانے کا ایک انتہائی انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے۔ گلف نیوز کے مطابق فراری بنانے والی اطالوی کار ساز کمپنی نے اپنے آفیشل فیس بک پیج پر اس طریقہ¿ واردات کے متعلق وارننگ جاری کی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ نوسرباز کمپنی کے ڈیلر بن کر فراری کے مالکان سے رابطہ کرتے ہیں اور انہیں بتاتے ہیں کہ گاڑی کے اس ماڈل میں ایک مینوفیکچرنگ فالٹ ہے جسے دور کرنے کے لیے اس ماڈل کی تمام گاڑیاں واپس لی جا رہی ہیں اور سروس کے بعد مالکان کو دوبارہ دے دی جائیں گی۔رپورٹ کے مطابق مالک نوسرباز کو واقعی کمپنی کا ڈیلر...

اگلے دن ایک ٹرک مالک کے دروازے پر پہنچ جاتا ہے اوراس میں سوار جعلی ڈیلر اپنی تمام دستاویزی شناخت مالک کو پیش کرتا ہے جو کہ جعلی ہوتی ہیں۔ یوں مالک کو مطمئن کرکے وہ گاڑی ٹرک میں ڈال کر لے جاتا ہے۔ کچھ فاصلے پر جا کر گاڑی کا جی پی ایس لوکیٹر بند کر دیا جاتا ہے اور پھر کسی سروس سنٹر لیجانے کی بجائے گاڑی کو زومبیک یا دیگر کسی ہمسایہ ملک سمگل کر دیا جاتا ہے یا گاڑی کے پارٹس الگ کرکے جنوبی افریقہ میں ہی فروخت کر دیئے جاتے ہیں۔کمپنی نے اپنے فیس بک پیج کے ذریعے فراری مالکان کومتنبہ کیا ہے کہ وہ ایسے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاؤ یونیورسٹی نے کورونا وائرس ٹیسٹ کیلئے کٹس کوریا سے درآمد کرلی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سندھ میں 938 افسران نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھایاسندھ میں 938 افسران نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھایاکراچی: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے سندھ حکومت کے افسران کی فہرست سامنے آگئی،فہرست میں 17 سے 20 گریڈ کے افسران شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں بی آئی ایس پی سے فائدہ اٹھانے والے افسران کی فہرست اے آروائی نیوز نے حاصل کرلی، 938
مزید پڑھ »

سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے اہلیہ سے راہیں جدا کر لیںسابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے اہلیہ سے راہیں جدا کر لیںسابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے اہلیہ سے راہیں جدا کر لیں FormerAustralianTestCaptain MichaelClarke WifeKyly Separated MClarke23
مزید پڑھ »

پولیو ورکرز نے بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام بناڈالی | Abb Takk Newsپولیو ورکرز نے بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام بناڈالی | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 17:29:34