ڈاؤ یونیورسٹی نے کورونا وائرس ٹیسٹ کیلئے کٹس کوریا سے درآمد کرلی - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

ڈاؤ یونیورسٹی نے کورونا وائرس ٹیسٹ کیلئے کٹس کوریا سے درآمد کرلی - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

ڈاؤ یونیورسٹی میں کٹس کے استعمال کے لیے درکار جدید آلات پہلے سے موجود ہیں، ترجمان coronaviruses DUHS Karachi DawnNews

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کراچی نے میں نوول کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے لیے کوریا سے کٹس درآمد کرلیا اور پاکستان میں نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد کے بعد ٹیسٹ کی سہولت حاصل کرنے والا دوسرا ادارہ بن گیا۔

پاکستان میں کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے ٹیسٹ کی سہولت ڈاؤ یونیورسٹی سے قبل صرف نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد میں تھی۔ حکومتِ سندھ کے محکمہ صحت کی ہدایت پر ڈاؤ یونیورسٹی میں ابتدائی طور پر دس بستروں پر مشتمل آئسولیشن وارڈ پہلے ہی تیار کرلیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ‘ہوائی اڈوں پر 199 ہیلتھ انفارمیشن بوتھ قائم کیے گئے ہیں جہاں کورونا وائرس سے متعلق سوالوں کے جواب دیے جائیں گے’۔ڈان سے بات کرتے ہوئے این آئی ایچ لیبارٹری کے سربراہ ڈاکٹر محمد سلمان کا کہنا تھا کہ کٹس اتوار کی علی الصبح پاکستان پہنچ گئی تھیں۔

انہوں نے کہا تھا کہ ‘ملک بھر میں حاصل کیے گئے نمونے ٹیسٹ کے لیے این آئی ایچ بھیجے جائیں گے جہاں اس کا ٹیسٹ کیا جائے گا اور ہم نے اس کے لیے باقاعدہ ایک طریقہ کار بھی وضع کرلیا ہے’۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس سے ہلاکتیں 1100 سے تجاوز کر گئیں - World - Dawn Newsکورونا وائرس سے ہلاکتیں 1100 سے تجاوز کر گئیں - World - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے ہلاکتیں ایک ہزار سے تجاوز کر گئیں - World - Dawn Newsکورونا وائرس سے ہلاکتیں ایک ہزار سے تجاوز کر گئیں - World - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس : پاکستان کا افغانستان کیلئے بڑے تعاون کا فیصلہکورونا وائرس : پاکستان کا افغانستان کیلئے بڑے تعاون کا فیصلہکورونا وائرس : پاکستان کا افغانستان کیلئے بڑے تعاون کا فیصلہ CoronaVirus Pakistan Afghanistan
مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کو دہشتگردی سے زیادہ خطرناک قرار دیدیا - ایکسپریس اردوعالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کو دہشتگردی سے زیادہ خطرناک قرار دیدیا - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کی ویکسن کی تیاری میں 18 ماہ لگ سکتے ہیں، سربراہ عالمی ادارہ صحت
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: عالمی ادارہ صحت کی ٹیم وجوہات جاننے کیلئے چین پہنچ گئی - World - Dawn Newsکورونا وائرس: عالمی ادارہ صحت کی ٹیم وجوہات جاننے کیلئے چین پہنچ گئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

چینی صدر کی کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی عیادت - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 16:13:12