سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے اہلیہ سے راہیں جدا کر لیں

پاکستان خبریں خبریں

سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے اہلیہ سے راہیں جدا کر لیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک نے اہلیہ سے راہیں جدا کر لیں FormerAustralianTestCaptain MichaelClarke WifeKyly Separated MClarke23

ملک میں کہیں کہیں بارش اور برفباری متوقع:محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

آسٹریلیا کے سابق بلے باز مائیکل کلارک نے 2012 میں کیلے لی سے شادی کی تھی جن سے ان کی چار سالہ بیٹی کیلسے کلارک بھی ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق مائیکل کلارک گزشتہ چند ماہ سے اپنی اہلیہ سے علیحدہ رہ رہے تھے مگر انہوں نے طلاق کا اعلان نہیں کیا تھا تاہم اب دونوں کی راہیں جدا ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔دی آسٹریلیا کی رپورٹ کے مطابق مائیکل کلارک اور ان کی اہلیہ کے درمیان علیحدگی کا معاہدہ 4 کروڑ ڈالر میں طے پایا ہے۔پی ایس بی انتظامیہ ہمارے مسائل حل کرنے میں ناکام رہی: آل پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین

دونوں کا کہنا ہے کہ اتنے برس ساتھ گزارنے کے بعد علیحدگی کا فیصلہ انتہائی مشکل تھا لیکن ہم نے ایک دوسرے کی عزت و احترام کو مد نظر رکھتے ہوئے بیٹی کی پرورش علیحدہ رہتے ہوئے کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق کپتان مشتاق محمد کی بھی ڈیپارٹمنٹل کرکٹ بند کرنے کی مخالفتسابق کپتان مشتاق محمد کی بھی ڈیپارٹمنٹل کرکٹ بند کرنے کی مخالفتڈیپارٹمنٹل کرکٹ بند کرنے سے کیا ہوا ہے؟ سابق کپتان بول پڑے۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PakistanCricket
مزید پڑھ »

سابق وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثارلندن روانہسابق وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثارلندن روانہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار لندن روانہ ہو
مزید پڑھ »

الجزائر کے سابق صدر بوتفلیقہ کے قریبی ساتھیوں اور رشتہ داروں کو قید کی سزائیںالجزائر کے سابق صدر بوتفلیقہ کے قریبی ساتھیوں اور رشتہ داروں کو قید کی سزائیںالجزائر کی ایک فوجی عدالت نے سابق صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کے بھائی سمیت ان کے کئی
مزید پڑھ »

سابق وزیر داخلہ لندن پہنچ گئے | Abb Takk Newsسابق وزیر داخلہ لندن پہنچ گئے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کے سابق سینیٹر کی وزیراعظم عمران خان کو معیشت پر بریفنگ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) کے سابق سینیٹر کی وزیراعظم عمران خان کو معیشت پر بریفنگ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 06:54:04